تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاڑ" کے متعقلہ نتائج

لاڑ

لاڈ، پیار، محبت

لاڑ کَرنا

رک: لاڈ کرنا، پیار کرنا، ناز اٹُھانا.

لاڑ بھوگْنا

آرام کرنا، ناز و نعم سے رہنا، عیش کرنا.

لاڑ لَڑانا

رک: لاڈ لڑانا، ناز و نعم سے پالنا.

لاڑ چَلانا

ناز اُٹھانا.

لاڑْکی

لاڈلی، پیاری، محبوب، دل و جان سے عزیز.

لاڑْلا

رک: لاڈلا، پیارا، محبوب.

لاڑْھیا

خراب یا کم قیمت کو اچھی یا بیش قیمت بانا کر بیچنے یا بکوا دینے والا شخص

لاڑِیلا

رک: لاڈلا.

لاڑْھیا پَن

۱. خراب یا کم قیمت مال کو اچھا یا بیش قیمت بنا کے بیچنا یا بکوانا.

لاڑاں سوں پالْنا

نہایت پیار محبّت سے پرورش کرنا، ناز و نعم سے پالنا.

لاڑی

جنوبی سندھ کا باشندہ.

لاڑھی

غیر معتبر یا اوباش لڑکا (لونڈے کے ساتھ مستعمل)، لاڑی.

لاڑاں

لاڑ (رک) کی جمع نیز مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لاڑاں کی کھیلی

رکک: لاڈلی، ماں باپ کی محبت سے بگڑی ہوئی لڑکی.

لاڑیلیا

لاڈلا

لَہْڑا

जंगली जानवरों का झुंड

لَہْڑُو

ایک کُھلی گاڑی جس میں صرف ایک آدمی بیٹھ سکتا ہے ، ایک طرح کا چھکڑا ، رہڑو.

اردو، انگلش اور ہندی میں لاڑ کے معانیدیکھیے

لاڑ

laa.Dलाड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

لاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لاڈ، پیار، محبت
  • جنوبی سندھ

Urdu meaning of laa.D

  • Roman
  • Urdu

  • laaD, pyaar, muhabbat
  • junuubii sindh

लाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुलार, स्नेह, प्यार, मुहब्बत
  • प्रेमपूर्ण व्यवहार, वात्सल्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاڑ

لاڈ، پیار، محبت

لاڑ کَرنا

رک: لاڈ کرنا، پیار کرنا، ناز اٹُھانا.

لاڑ بھوگْنا

آرام کرنا، ناز و نعم سے رہنا، عیش کرنا.

لاڑ لَڑانا

رک: لاڈ لڑانا، ناز و نعم سے پالنا.

لاڑ چَلانا

ناز اُٹھانا.

لاڑْکی

لاڈلی، پیاری، محبوب، دل و جان سے عزیز.

لاڑْلا

رک: لاڈلا، پیارا، محبوب.

لاڑْھیا

خراب یا کم قیمت کو اچھی یا بیش قیمت بانا کر بیچنے یا بکوا دینے والا شخص

لاڑِیلا

رک: لاڈلا.

لاڑْھیا پَن

۱. خراب یا کم قیمت مال کو اچھا یا بیش قیمت بنا کے بیچنا یا بکوانا.

لاڑاں سوں پالْنا

نہایت پیار محبّت سے پرورش کرنا، ناز و نعم سے پالنا.

لاڑی

جنوبی سندھ کا باشندہ.

لاڑھی

غیر معتبر یا اوباش لڑکا (لونڈے کے ساتھ مستعمل)، لاڑی.

لاڑاں

لاڑ (رک) کی جمع نیز مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لاڑاں کی کھیلی

رکک: لاڈلی، ماں باپ کی محبت سے بگڑی ہوئی لڑکی.

لاڑیلیا

لاڈلا

لَہْڑا

जंगली जानवरों का झुंड

لَہْڑُو

ایک کُھلی گاڑی جس میں صرف ایک آدمی بیٹھ سکتا ہے ، ایک طرح کا چھکڑا ، رہڑو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone