تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاڑھی" کے متعقلہ نتائج

لاڑھی

غیر معتبر یا اوباش لڑکا (لونڈے کے ساتھ مستعمل)، لاڑی.

لَونڈے لاڑھی

ناتجربہ کار لڑکے نیز فریبی لونڈے.

لاڑْھیا

خراب یا کم قیمت کو اچھی یا بیش قیمت بانا کر بیچنے یا بکوا دینے والا شخص

لاڑْھیا پَن

۱. خراب یا کم قیمت مال کو اچھا یا بیش قیمت بنا کے بیچنا یا بکوانا.

لَڑھی

باربرداری وغیرہ کی پہلی ، ایک قسم کی بیل گاڑی

لاڑی

جنوبی سندھ کا باشندہ.

لوڑِھی

(پنجاب) ہندوؤں کا ایک تہوار جس میں کالی دیوی کے نام پر رات بھر لکڑیاں جلاتے اور گیت گاتے ہیں، کنواری لڑکیاں اس تہوار میں گیت گا گا کر مانگتی پھرتی ہیں، یہ تہوار پوس کے مہینے کی انتیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے

لِہاڑی

किसी को बहुतों में उपहासास्पद सिद्ध करने के लिए किया जानेवाला मजाक

لَڑائی

ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا

لاکھی

لاکھ سے نسبت یا تعلق رکھنے والا، لاکھ کا بنا ہوا

لاٹھی

اوسط درجے کو موٹی اور قدرے لمبی لکڑی (عموماً بانس کی) عصا، چوب دستی، ڈنڈا

لَہْڑا

जंगली जानवरों का झुंड

لاڑْکی

لاڈلی، پیاری، محبوب، دل و جان سے عزیز.

لاڑاں

لاڑ (رک) کی جمع نیز مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَڑی

وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا

اردو، انگلش اور ہندی میں لاڑھی کے معانیدیکھیے

لاڑھی

laa.Dhii•लाढ़ी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لاڑھی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غیر معتبر یا اوباش لڑکا (لونڈے کے ساتھ مستعمل)، لاڑی.

Urdu meaning of laa.Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • Gair motbar ya obaash la.Dkaa (launDe ke saath mustaamal), laa.Dii

लाढ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अविश्वसनीय या आवारा लड़का (लौंडे के साथ प्रयोग) लाड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone