تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جا" کے متعقلہ نتائج

جَہ

جو ، جس کو .

جا

جگہ، ٹھکانا، مقام، مجلس

جا سے

مناسب، درست، موقع و محل کے مطابق، جائز، صحیح

جا بھی

چلا جا، دور ہوجا

جا جا

دور ہو، چلا جا (غصے میں کہتے ہیں)

جا بے جا

موقع بے موقع

جا رَہْنا

کہیں جاکر ٹھہر جانا، قیام کرنا، ٹھہرنا

جا کَر

جاکڑ

جا کَرنا

جگہ پیدا کرنا ، متمکن ہونا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ؛ مقام یا مرتبہ حاصل کرنا .

جا لَگْنا

قریب جا پہنچنا، کسی خاص جگہ جاکر ٹھہر جانا

جا مِلنا

ملاقات کرنا

جا دینا

جگہ دینا، بٹھانا

جا پَڑْنا

(بے ارادہ) بہک یا بھٹک کر کسی مقام پر پہنچ جانا، یکایک جا پہنچنا

جَا رَکھنا

جا کر رکھدینا

جا لیْنا

(بڑھ کر) کسی تک پہنچ جانا، حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جا کے معانیدیکھیے

جا

jaa•जा

نیز : جائے

اصل: فارسی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

جا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جگہ، ٹھکانا، مقام، مجلس
  • موقع، محل
  • (مجازاً) درجہ، رتبہ

فعل متعلق

  • بعوض، بجائے، بدلے میں
  • بتایا ہوا راستہ، طریق
  • بجا، صحیح، مناسب طور پر

فعل

  • جانا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضائِع

اکارت، رائگاں، برباد، غارت

Urdu meaning of jaa

  • Roman
  • Urdu

  • jagah, Thikaana, muqaam, majlis
  • mauqaa, mahl
  • (majaazan) darja, rutbaa
  • ba.uuz, bajaay, badle me.n
  • bataayaa hu.a raasta, tariiq
  • bajaa, sahii, munaasib taur par
  • jaana (ruk) se maaKhuuz, (= qiyaas karnaa) tarah kaib me.n mustaamal

English meaning of jaa

Noun, Feminine

  • place, location, room, seat
  • occasion, time

Adverb

  • in place of, instead of
  • exactly, accurately

जा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जगह, स्थान, ठिकाना, मुक़ाम
  • मौक़ा, महल
  • (लाक्षणिक) पद, दर्जा, रुतबा

क्रिया-विशेषण

  • बजाय, बदले में
  • उचित, सही, मुनासिब तौर पर
  • बताया हुआ रास्ता, तरीक़ा

क्रिया

  • जाना से निकला हुआ, वाक्य में प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone