تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جا کَرنا

جگہ پیدا کرنا ، متمکن ہونا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ؛ مقام یا مرتبہ حاصل کرنا .

دِل میں جا کَرنا

دل میں جگہ پیدا کرنا ، رسائی حاصل کرنا ، اثر انداز ہونا ؛ محبّت پیدا کرنا .

سَر پَر لے جا کَر کَھڑا کَرنا

روبرو لے جانا، سامنے لے جاکر دکھا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جا کَرنا کے معانیدیکھیے

جا کَرنا

jaa karnaaजा करना

  • Roman
  • Urdu

جا کَرنا کے اردو معانی

  • جگہ پیدا کرنا ، متمکن ہونا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ؛ مقام یا مرتبہ حاصل کرنا .

Urdu meaning of jaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jagah paida karnaa, mutamakkin honaa, Thaharnaa, qiyaam karnaa ; muqaam ya martaba haasil karnaa

जा करना के हिंदी अर्थ

  • जगह पैदा करना, स्थिर होना, ठहरना, निवास करना, पद प्राप्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جا کَرنا

جگہ پیدا کرنا ، متمکن ہونا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ؛ مقام یا مرتبہ حاصل کرنا .

دِل میں جا کَرنا

دل میں جگہ پیدا کرنا ، رسائی حاصل کرنا ، اثر انداز ہونا ؛ محبّت پیدا کرنا .

سَر پَر لے جا کَر کَھڑا کَرنا

روبرو لے جانا، سامنے لے جاکر دکھا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone