تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَب" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں حَب کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
حَب کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- دانہ، بیج، تخم
- گولی، چھوٹی ٹکیہ
Urdu meaning of hab
- Roman
- Urdu
- daana, biij, tuKhm
- golii, chhoTii Tikiyaa
English meaning of hab
हब के हिंदी अर्थ
حَب کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَبُّ السُّمْنَہ
سیاہ مرچ کے برابر ایک دانہ جو اوپر سے سیاہ اور مغز سفید و شیریں ہوتا ہے، نقل خواجہ، چرون٘جی
حَبُّ الْقَرْع
(طب) کدو دانے : پیٹ کے کیڑے جو کدو کے بیج کی طرح ہوتے ہیں اور انسان کی انتڑیوں میں پیدا ہو کر براز میں خارج ہوتے ہیں دودۂ شریطیہ ، دودۂ وحیدہ .
حَب حَبُو
ناریل کے درخت سے مشابہ ایک درخت کا پھل ، یہ پھل ناریل سے بڑا ہوتا ہے اس کا چھلکا کمزور ہوتا ہے ، توڑتے ہیں تو اندر سے دانے چنے کا دانوں کے برابر اور ان سے بڑے بھی نکلتے ہیں اوعر خاکی رن٘گ کی ایک چیز آٹے کی طرح کی نکلتی ہے ، مزہ اس کا تند اور ترش ہوتا ہے اور نہایت لذع پیدا کرتی ہے اور اس سے زبان پر بہت قبض اور کھچاوٹ پیدا ہوتی ہے جب تک یہ پھل ثابت رہتا ہے سات برس تک قوّت کے ساتھ باقی رہ سکتا ہے ، توڑنے کے بعد اجرائے اندرونی کی قوّت صرف ایک سال تک باقی رہتی ہے .
حَبُّ الْکُلیٰ
اناغورس کا بیج ہے شکل اور وضع اس کی گردے کی سی ہوتی ہے باقلا کے دانے سے ذرا بڑا ہوتا ہے اور طولانی ہوتا ہے یعنی بالکل گول نہیں ہوتا ، پیڑ اس کا سیوتی کے پیڑ کی طرح ہوتا ہے پتّے چھوٹے اور بارتنگ کے پھول کی طرح اور پھول زرد اور چھوٹا ہوتا ہے ، یہ بیج پھلی میں آتا ہے ، ہندوستان میں اسے کون٘چ کا بیج اور کھین٘چ کا بیج کہتے ہیں .
حَبَش
مشرقی افریقہ کا ایک ملک جو سوڈان اور صومالیہ کے درمیان واقع ہے، عدیس ابابا اس کا صدر مقام ہے، یہ ایک قدیم سلطنت ہے، ابی سینیا، ایتھوپیا
حَبْلُ الذِّراع
رگ جو کلائی کے نیچے اور بائیں طرف پھیلی ہوتی ہے اور پہون٘چے پر ان٘گوٹھے کے مقابل اس کی فصد کھل جاتی ہے
حَبُّ الرَّشاد
رائی، ہاموں، ہالون بُستانی کی ایک قسم، ہالون ایک نبات کے بیج ہیں، یہ نبات باغوں اور جنگلوں میں پیدا ہوتی ہے، بستامی سے بعض کا بیج سفید ہوتا ہے، یہی حرف بابلی ہے، بعض کا بیج طولانی اور سرخی و زردی و سیاہی مائل، اسے حب الرشاد کہتے ہیں
حَبُّ الزَّلَم
چنے کے دانے سے ذرا سا بڑا چپٹا خوشبودار خوش مزہ میٹھا دانہ ، اس کا چھلکا سیاہی مائل اور اس کے اندر سفید مغز ہوتا ہے مصر میں پیدا ہوتا ہے، دوسرے درجے می گرم و تر باہ کا محرّک، بدن کو فربہ کرتا ہے اور جگر کو قوّت دیتا ہے
حَبَّۃُ الخَضْراء
سبز رنگ کا دانہ جو درختِ بطم میں لگے ہے اس کے توڑنے پر اندر سے پستئی رن٘ک کا چپٹا سا مغز نکلتا ہے جو کہ کھانے میں لذیذ ہوتا ہے
حَبْسِ دَم
دم روکنا، سان٘س کو قابو میں کرنا، سان٘س کو دیر تک روکنے کا ایک طریقہ جس سے خیال ہے کہ عمر بڑھ جاتی ہے، سادھوؤں وغیرہ میں سان٘س روکنے کی ایک طرح کی عبادت
حَبُّ السَّلاطِین
ایک درخت جو پندرہ بیس فٹ اونچا ہوتا ہے اس کے پتّے بینگن کے پتوں کو طرح، پھول سفید زردی مائل، پھل جمالگوٹ پھلیوں میں ہوتا ہے، خام حالت میں اس کے اوپر کا چھلکا سبز اور پک کر سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، مغز کو دو پھانکیں جن کے درمیان ایک پتلا سا پردہ ہوتا ہے، دست آور ہے آتشک، کوڑھ اور امراضِ جلدی کو نافع ہے، اجیپال، جمال گوٹا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (حَب)
حَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔