تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَبْ" کے متعقلہ نتائج

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

تَاب

(تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب

طاب

پاک و طاہر، طیّب نیز آںحضرتؐ کا عبرانی نام

تاَہُّب

تیار ہونا، ترتیب دیا جانا

تاب دار

روشن، چمکتا ہوا، تاباں، براق

تاب رَہنا

برداشت کرنا، تحمل ہونا، صبر کرنا، عموماً نفی کے ساتھ استعمال ہوتا ہے

تاب جانا

تاب نہ رہنا، طاقت اور مجال باقی نہ رہنا

تاب و تَواں

مجال، قدرت، طاقت

تاب دینا

روشن کرنا منور کرنا، چمک دینا

تابِ عارِض

brightness of cheeks

تاب غم

the ability to endure grief

تاب پانا

رک : تاب لانا، فرصت یا مہلت ملنا.

تابِ گِلی

چلم کا توا، جومٹی سے بنایا جاتا ہے

تاب لانا

bear, endure, suffer patiently

تاب کھانا

مروڑا کھانا، خم کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَبْ کے معانیدیکھیے

تَعَبْ

ta'ab•त'अब

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: تَعَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَعَبْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَاب

(تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب

طاب

پاک و طاہر، طیّب نیز آںحضرتؐ کا عبرانی نام

Urdu meaning of ta'ab

  • Roman
  • Urdu

  • izatiraab, bechainii, kulfat, ranj, takaan, dukh, saKhtii, takliif, mehnat, mashakkat

English meaning of ta'ab

त'अब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تَعَبْ کے مترادفات

تَعَبْ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَبْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَبْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone