تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَباشَب" کے متعقلہ نتائج

شَباشَب

راتوں رات، رات ہی رات، ایک ہی رات میں

شَباب

سن بلوغ سے تیس یا چالیس برس کی عمر تک کا زمانہ جوانی، جوبن

شَباشَت

راتوں رات ، تمامت رات ، رات بھر.

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

شَباں

شبان کی تصغیر، چرواہا، گڑیریا

شَبا

شب خون

شَبانَہ

رات کو، رات کا، رات والا رات سے متعلق، باسی

شاباشی

تحسین و آفرین، واہ واہ، مرحبا، سراہنا

شَہَاب

وہ گہرا سوخ رنگ جو کسم یعنی کسنبہ کے پھولوں کو بھگونے کے بعد ٹپکا کر نکالتے ہیں

عَہْدِ شَباب

جوانی کا زمانہ، طفلی اور پیری کے درمیان کا زمانہ

شَبانی

بھیڑ بکریاں چرانے کا کام، گلہ بانی

حِفْظِ شَباب

जवानी की हिफ़ाज़त, यौवनरक्षा।

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

شَباب اُٹْھنا

جوانی کا آغاز ہونا.

بَعْدِ شَباب

جوانی کے بعد

اردو، انگلش اور ہندی میں شَباشَب کے معانیدیکھیے

شَباشَب

shabaashab•शबाशब

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

شَباشَب کے اردو معانی

صفت

  • راتوں رات، رات ہی رات، ایک ہی رات میں

فعل متعلق

  • پوری رات، رات کے وسط میں

Urdu meaning of shabaashab

  • Roman
  • Urdu

  • raato.n raat, raat hii raat, ek hii raat me.n
  • puurii raat, raat ke vast me.n

English meaning of shabaashab

Adjective

  • overnight, at the night, during same night

Adverb

  • all night, during the night

शबाशब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रातोंरात, रात ही रात में, एक ही रात में

क्रिया-विशेषण

  • सारी रात, रात के मध्य में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَباشَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَباشَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone