تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَبابی" کے متعقلہ نتائج

حَبابی

حباب کی طرح، حباب کے مانند، حباب جیسا

حَبابی آئِینَہ

۔مذکر۔ ٹٹی کے شیشے آئینہ جس میں دَل نہ ہو۔

حَبابی کَرْنا

بلبلے کی طرح پھرنا ؛ تیرنا ؛ غوطے لگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَبابی کے معانیدیکھیے

حَبابی

habaabiiहबाबी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَبَّ

  • Roman
  • Urdu

حَبابی کے اردو معانی

صفت

  • حباب کی طرح، حباب کے مانند، حباب جیسا
  • بہت کمزور اور جلدی ٹوٹ جانے والا
  • (خانہ داری) ایک تلن جو میدے، گھی، شکر، زعفران اور دودھ کو ملا کر کڑھائی میں تلتے ہیں اور جس کی شکل گول حباب کے مانند ہوتی ہے، اور تیار ہونے کے بعد اس پر چاشنی ڈالی جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of habaabii

  • Roman
  • Urdu

  • hubaab kii tarah, hubaab ke maanind, hubaab jaisaa
  • bahut kamzor aur jaldii TuuT jaane vaala
  • (Khaanaadaarii) ek tilan jo maide, ghii, shukr, zaafraan aur duudh ko mila kar ka.Daa.ii me.n talte hai.n aur jis kii shakl gol hubaab ke maanind hotii hai, aur taiyyaar hone ke baad is par chaashnii Daalii jaatii hai

English meaning of habaabii

Adjective

  • full of bubbles, bubbling, effervescent, related to water bubble
  • very delicate thing
  • a kind of sweet dish

हबाबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हबाब या पानी के बुलबुले की तरह का, हबाब सम्बन्धी, बुलबुले की तरह कोमल और क्षण-भंगुर
  • बहुत कमज़ोर और जल्दी टूट जाने वाला
  • एक प्रकार की मिठाई जो मैदा, घी, चीनी और केसर के मिश्रण से तय्यर किया जाती और कढ़ाई में तलते हैं और जिसकी शकल गोल बुलबुले की तरह होती है और तय्यार होने क पश्चात उसमेंं चाशनी डालते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبابی

حباب کی طرح، حباب کے مانند، حباب جیسا

حَبابی آئِینَہ

۔مذکر۔ ٹٹی کے شیشے آئینہ جس میں دَل نہ ہو۔

حَبابی کَرْنا

بلبلے کی طرح پھرنا ؛ تیرنا ؛ غوطے لگانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَبابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَبابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone