تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَب تَب" کے متعقلہ نتائج

اَب تَب

چند روز میں، تھوڑی دیر میں، بہت جلد

اَب تَب کَرنا

put off continually, evade

اَب تَب ہونا

نزع کے عالم میں ہونا، مرنے کے قریب ہونا

تَب کا لِیپا گَیا سَرائے اَب کا لِیپا دیکھو آئے

یعنی پہلے کی کیفیت تو پرانی ہوچکی ہے حال کی حالت دیکھنے کے قابل ہے .

ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے

یہی ہے جو دے سکتے ہیں، اس سے زیادہ نہیں ملے گا

ٹَکا روٹی اَب لے چاہے تَب

اس سے زیادہ نہیں ملے گا

ٹکا روٹی اَب لے چاہے تَب لے

ٹِکْیا روٹی اَب لے چاہے تَب

اَبْ نہ تَبْ

neither now nor then, never

جب بھی تین اور اب بھی تین، جب پائے تب تین ہی تین

بہت بدقسمت ہیں، ہمیشہ تین کانے ہیں

آبْ تاب

رک: ’آب و تاب‘.

اَبے تَبے

بازاری بول چال، ناشائستہ گفتگو، بد تہذیبی کے کلمات، سخت کلامی

اَبِے تَبِے سے پیش آنا

سخت کلامی کرنا، بے تکلفی سے پیش آنا، گستاخی کرنا، حقارت کی گفتگو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَب تَب کے معانیدیکھیے

اَب تَب

ab-tab•अब-तब

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَب تَب کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چند روز میں، تھوڑی دیر میں، بہت جلد
  • مسلسل التوا، ٹال مٹول (کسی امر کا)
  • دم شماری، نزع کی حالت

Urdu meaning of ab-tab

  • Roman
  • Urdu

  • chand roz men, tho.Dii der men, bahut jald
  • musalsal ilativaa, Taal maTol (kisii amar ka
  • damshumaarii, nazaa kii haalat

English meaning of ab-tab

Adverb

अब-तब के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कुछ दिन में, थोड़ी देर में, बहुत जल्द
  • निरंतर टाल, टाल-मटोल (किसी मामले या विषय का)
  • साँसे गिनना, मरते समय की आख़िरी साँसे

اَب تَب سے متعلق محاورے

اَب تَب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَب تَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَب تَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone