تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَبُّ الزَّلَم" کے متعقلہ نتائج

حَبُّ الزَّلَم

چنے کے دانے سے ذرا سا بڑا چپٹا خوشبودار خوش مزہ میٹھا دانہ ، اس کا چھلکا سیاہی مائل اور اس کے اندر سفید مغز ہوتا ہے مصر میں پیدا ہوتا ہے، دوسرے درجے می گرم و تر باہ کا محرّک، بدن کو فربہ کرتا ہے اور جگر کو قوّت دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَبُّ الزَّلَم کے معانیدیکھیے

حَبُّ الزَّلَم

hubbuzzalamहुब्बुज़्ज़लम

اصل: عربی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

حَبُّ الزَّلَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چنے کے دانے سے ذرا سا بڑا چپٹا خوشبودار خوش مزہ میٹھا دانہ ، اس کا چھلکا سیاہی مائل اور اس کے اندر سفید مغز ہوتا ہے مصر میں پیدا ہوتا ہے، دوسرے درجے می گرم و تر باہ کا محرّک، بدن کو فربہ کرتا ہے اور جگر کو قوّت دیتا ہے

Urdu meaning of hubbuzzalam

  • Roman
  • Urdu

  • chane ke daane se zaraa saa ba.Daa chapTaa Khushbuudaar Khush mazaa miiThaa daana, is ka chhilkaa syaahii maa.il aur is ke andar safaid maGaz hotaa hai misr me.n paida hotaa hai, duusre darje mii garm-o-tar baah ka muharrik, badan ko farba kartaa hai aur jigar ko qoXvat detaa hai

English meaning of hubbuzzalam

Noun, Masculine

  • Cyperus Comosus

हुब्बुज़्ज़लम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘जलम्’ एक औषध द्रव्य द्वारा निर्मित बटी, ज़लम की गोली, चने के दाने से ज़रा सा बड़ा चिपटा सुगन्धित और स्वादिष्ट मीठा दाना, कामोत्तेजक और बदन को सेहतमंद करता है और जिगर को शक्ति देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبُّ الزَّلَم

چنے کے دانے سے ذرا سا بڑا چپٹا خوشبودار خوش مزہ میٹھا دانہ ، اس کا چھلکا سیاہی مائل اور اس کے اندر سفید مغز ہوتا ہے مصر میں پیدا ہوتا ہے، دوسرے درجے می گرم و تر باہ کا محرّک، بدن کو فربہ کرتا ہے اور جگر کو قوّت دیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَبُّ الزَّلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَبُّ الزَّلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone