تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھب" کے متعقلہ نتائج

بَھب

کسی چیز کے گرنے پڑنے یا لگنے کی آواز

بَھب بَھب

بھب (رک) کی تکرار.

بَھبّو

موٹی، پھپّس

بَھبّا

رک: ببوا.

بَھبْلو

موٹی مرغی

بَھبَّر

رک : بَھبَّھر.

بَھبَک

شعلہ یا گرم بھاپ کا یکایک اخراج.

بَھبَھک

بو، بدبو، بری بو

بَھبَّھل

موٹا ، لحیم شحیم .

بَھبَّھر

رک : بھبر ، ڈر ، خوف .

بَھبَھر

رک : بھبر ، ڈر ، خوف .

بَھبْکا

عرق کھینچنے یا شراب کشید کرنے کا آلہ، قرنبیق

بَھبْرا

ایسی زمین جس کی اوپر کی سطح گاد کی بنی ہو، جس میں بیج نہ پھوٹے، اس قسم کی مٹی شمالی ہند اور پنجاب میں ملتانی مٹی کے نام سے معروف ہے، بج مار، چکن

بَھبْتا

شور، فریاد

بَھبْکی

دھمکی، غیظ و غضب کا اظہار

بَھبْلُو

موٹا، موٹا بچہ یا آدمی، بَھْبلو کی تذکیر

بَھبْرُوت ہونا

خاک میں لت پت ہونا.

بَھبُوکی

بھبوکا معنی نمبر ۴ (رک) کی تانیث.

بَھبُوتی

گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں

بَھبُوتی

گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں

بَھبُوت

شیولنگ کے سامنے جلنے والی آگ کی راکھ جو سادھو سنیاسی اپنے بدن اور پیشانی پر ملتے ہیں، (فعل لاحقہ) لگانا، ملنا، پوتنا

بَھبُود

رک: بھبھوت، راکھ.

بَھبُوکا ہونا

غضبناک ہونا، آگ بگولا ہونا

بَھبَّڑ

بھیڑ، جمگھٹا، اژدھام

بَھبَکْنا

بھاپ دینا، جوش میں آنا .

بَھبھاکا

گرم، آگ کی طرح کا، بھبوکا

بَھبُھوتی

گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں

بَھبُھوت

شیولنگ کے سامنے جلنے والی آگ کی راکھ جو سادھو سنیاسی اپنے بدن اور پیشانی پر ملتے ہیں، (فعل لاحقہ) لگانا، ملنا، پوتنا

بَھبَھرْنا

سوج جانا ، پھول جانا ، تنہائی یا خوف محسوس کرنا ؛ رک : بَھبَّر پڑنا .

بَھبْکانا

جلانا، گرم کرنا، بھڑکانا، ابالنا، روشن کرنا، جوش میں لانا، غصہ دلانا، ناراض کرنا، گھوڑے کو ایڑ کرنا

بَھبَھکْنا

بَھبَکْنا

بَھبَّھڑ

بَھبَّڑ

بَھبْتِیاں کَہْنا

ظرافت سے تشبیہ دینا، ہنسی اُڑانا

بَھبْکار

رک : بھبک ، بھبکا.

بَھبْرُوت

گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں

بَھبْھرانا

بَھبَھرنا کا تعدیہ

بَھبھیسْیا

بواسیر یا علت اُبنہ کا مریض

بَھبْکِیانا

(بندر کا) بھبکی دینا، خوں خوں کرنا

بَھبَک جانا

شیر کی طرح گرجنا

بَھبَّڑ پَڑْنا

غل و شور مچنا ، خوف و دہشت پھیل جانا، جانوں کا خوف ہو جانا، بھاگڑ افراتفری یا بھگّّی پڑنا.

بَھبَّڑ مَچْنا

شور و غل مچنا ؛ بھگدڑ پڑنا، افراتفری پڑنا.

بَھبْکا دینا

(پتنگ بازی) جھٹکا کھین٘چ یا جھون٘کا لگانا.

بَھبکی دینا

ڈرانا، دھمکانا

بَھبھوڑْنا

بَھن٘بھوڑْنا

بَھبَک پَڑنا

۱. غصہ ہونا، غضبناک ہونا، مشتعل ہو جانا.

بَھبَک اُٹْھنا

رک: بھبک پڑنا.

بَھبُوت مَلْنا

بیراگ لینا، جوگی بننا

بَھبُوکا کَرْنا

آگ بگولا بنا دینا

بَھبُوکا لَگْنا

تپش یا شعلے کا اثر پہنچنا

بَھبُوکے اُٹْھنا

آگ سے شعلے اٹھنا.

بَھبُوکا بَنْنا

غصے میں لال پیلا ہونا، آگ بگولا ہو جانا

بَھبَھر پَڑْنا

خوف زدہ ہونا ، بھاگنا ، فرار ہونا (میں کے ساتھ) .

بَھبُوت رَمانا

بیراگ لینا، جوگی بننا

بَھبھیسْیا پَن

بھبھسْیا کی حالت یا کیفیت

بَھبْکا نِکَلْنا

شعلہ بلند ہونا، لودینا.

بَھبْکی میں آنا

(کسی سے) ڈر جانا، سہم کر کسی امر سے باز رہنا، دھوکے میں آجانا

بَھبھیسْیا پَنا

بھبھسْیا (رک) کی حالت یا کیفیت .

بھبھوکا

flushed

بھَبُوکا

۱. شرارہ ، شعلہ ، بھڑک ، بھبک.

بِھباس

ببھاس، بھیروں ٹھاٹ کا اوڈو راگ (یہ راگ اترانگ ہے اور گانے کا وقت صبح کا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھب کے معانیدیکھیے

بَھب

bhabभब

اصل: ہندی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بَھب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کے گرنے پڑنے یا لگنے کی آواز

Urdu meaning of bhab

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke girne pa.Dne ya lagne kii aavaaz

भब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ के गिरने पड़ने या लगने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھب

کسی چیز کے گرنے پڑنے یا لگنے کی آواز

بَھب بَھب

بھب (رک) کی تکرار.

بَھبّو

موٹی، پھپّس

بَھبّا

رک: ببوا.

بَھبْلو

موٹی مرغی

بَھبَّر

رک : بَھبَّھر.

بَھبَک

شعلہ یا گرم بھاپ کا یکایک اخراج.

بَھبَھک

بو، بدبو، بری بو

بَھبَّھل

موٹا ، لحیم شحیم .

بَھبَّھر

رک : بھبر ، ڈر ، خوف .

بَھبَھر

رک : بھبر ، ڈر ، خوف .

بَھبْکا

عرق کھینچنے یا شراب کشید کرنے کا آلہ، قرنبیق

بَھبْرا

ایسی زمین جس کی اوپر کی سطح گاد کی بنی ہو، جس میں بیج نہ پھوٹے، اس قسم کی مٹی شمالی ہند اور پنجاب میں ملتانی مٹی کے نام سے معروف ہے، بج مار، چکن

بَھبْتا

شور، فریاد

بَھبْکی

دھمکی، غیظ و غضب کا اظہار

بَھبْلُو

موٹا، موٹا بچہ یا آدمی، بَھْبلو کی تذکیر

بَھبْرُوت ہونا

خاک میں لت پت ہونا.

بَھبُوکی

بھبوکا معنی نمبر ۴ (رک) کی تانیث.

بَھبُوتی

گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں

بَھبُوتی

گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں

بَھبُوت

شیولنگ کے سامنے جلنے والی آگ کی راکھ جو سادھو سنیاسی اپنے بدن اور پیشانی پر ملتے ہیں، (فعل لاحقہ) لگانا، ملنا، پوتنا

بَھبُود

رک: بھبھوت، راکھ.

بَھبُوکا ہونا

غضبناک ہونا، آگ بگولا ہونا

بَھبَّڑ

بھیڑ، جمگھٹا، اژدھام

بَھبَکْنا

بھاپ دینا، جوش میں آنا .

بَھبھاکا

گرم، آگ کی طرح کا، بھبوکا

بَھبُھوتی

گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں

بَھبُھوت

شیولنگ کے سامنے جلنے والی آگ کی راکھ جو سادھو سنیاسی اپنے بدن اور پیشانی پر ملتے ہیں، (فعل لاحقہ) لگانا، ملنا، پوتنا

بَھبَھرْنا

سوج جانا ، پھول جانا ، تنہائی یا خوف محسوس کرنا ؛ رک : بَھبَّر پڑنا .

بَھبْکانا

جلانا، گرم کرنا، بھڑکانا، ابالنا، روشن کرنا، جوش میں لانا، غصہ دلانا، ناراض کرنا، گھوڑے کو ایڑ کرنا

بَھبَھکْنا

بَھبَکْنا

بَھبَّھڑ

بَھبَّڑ

بَھبْتِیاں کَہْنا

ظرافت سے تشبیہ دینا، ہنسی اُڑانا

بَھبْکار

رک : بھبک ، بھبکا.

بَھبْرُوت

گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں

بَھبْھرانا

بَھبَھرنا کا تعدیہ

بَھبھیسْیا

بواسیر یا علت اُبنہ کا مریض

بَھبْکِیانا

(بندر کا) بھبکی دینا، خوں خوں کرنا

بَھبَک جانا

شیر کی طرح گرجنا

بَھبَّڑ پَڑْنا

غل و شور مچنا ، خوف و دہشت پھیل جانا، جانوں کا خوف ہو جانا، بھاگڑ افراتفری یا بھگّّی پڑنا.

بَھبَّڑ مَچْنا

شور و غل مچنا ؛ بھگدڑ پڑنا، افراتفری پڑنا.

بَھبْکا دینا

(پتنگ بازی) جھٹکا کھین٘چ یا جھون٘کا لگانا.

بَھبکی دینا

ڈرانا، دھمکانا

بَھبھوڑْنا

بَھن٘بھوڑْنا

بَھبَک پَڑنا

۱. غصہ ہونا، غضبناک ہونا، مشتعل ہو جانا.

بَھبَک اُٹْھنا

رک: بھبک پڑنا.

بَھبُوت مَلْنا

بیراگ لینا، جوگی بننا

بَھبُوکا کَرْنا

آگ بگولا بنا دینا

بَھبُوکا لَگْنا

تپش یا شعلے کا اثر پہنچنا

بَھبُوکے اُٹْھنا

آگ سے شعلے اٹھنا.

بَھبُوکا بَنْنا

غصے میں لال پیلا ہونا، آگ بگولا ہو جانا

بَھبَھر پَڑْنا

خوف زدہ ہونا ، بھاگنا ، فرار ہونا (میں کے ساتھ) .

بَھبُوت رَمانا

بیراگ لینا، جوگی بننا

بَھبھیسْیا پَن

بھبھسْیا کی حالت یا کیفیت

بَھبْکا نِکَلْنا

شعلہ بلند ہونا، لودینا.

بَھبْکی میں آنا

(کسی سے) ڈر جانا، سہم کر کسی امر سے باز رہنا، دھوکے میں آجانا

بَھبھیسْیا پَنا

بھبھسْیا (رک) کی حالت یا کیفیت .

بھبھوکا

flushed

بھَبُوکا

۱. شرارہ ، شعلہ ، بھڑک ، بھبک.

بِھباس

ببھاس، بھیروں ٹھاٹ کا اوڈو راگ (یہ راگ اترانگ ہے اور گانے کا وقت صبح کا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھب)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone