تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَب" کے متعقلہ نتائج

صَب

पानी फैलना, पानी वहना, आशिक़, आसक्त । सब (ब्ब ] (سب) अ. स्त्री.-गाली-गलौज, अपशब्द।

صَبّ

पानी फैलना, पानी वहना, आशिक़, आसक्त । सब (ब्ब ] (سب) अ. स्त्री.-गाली-गलौज, अपशब्द।

صَبا

پورب سے چلنے والی ہوا، وہ پروا ہوا جو پچھلی رات کو چلتی ہے

صَبی

دودھ پیتا بچہ، نابالغ لڑکا، مجازاً: لڑکا، کمسن بیٹا، چھوکرا

صَبَب

नीची भूमि, निशेबी ज़मीन, आशिक़ होना।

صَباں

صبح ؛ آنے والا کل.

صَبِیَّہ

صبی کی تانیث، بچّی، دختر، لڑکی

صَبّاحِیَّہ

رک : صبّاحی.

صَبْن

دوسری طرف پھیرنا ، باز رکھنا ، روکنا ؛ کسی کو نیکی کرنے سے منع کرنا.

صَبّاغی

رنگنا، رنگنے کا پیشہ، رنگریزی، رنگ پھیرنا، صِباغت

صَبّاحی

حسن بن صَبّاح کے مذہب کا پیرو.

صَبّار

بہت صبر کرنے والا، نہات صابر، مستقل، دیرپا، پائدار

صَبّاغ

رنگنے والا، رنگنے کا کام کرنے والا، رنگریز

صَبْر ہونا

برداشت ہونا، قناعت ہونا، توقف ہونا، تامل ہونا

صُبْح

رات کی تاریکی دور ہونے سے چاشت تک کا وقت، دن کے آغاز کا وقت، سحر، سویرا، تڑکا

صَباحی

صباح (رک) سے متعلق، فجر کے وقت کا صبح کا

صَباح

صبح، فجر، سحر، تڑکا، سویرا

صَبُوحی

صبوح، صبح کو پینے کی شراب

صَبُوری

صبر، شکیب، کام میں جلدی نہ کرنا

صَبُورا

چمڑے وغیرہ سے بنا ہوا مصنوعی عضُوِ تناسل

صَبِیح

گورا چٹّا، سفید رنگت والا، سفید رنگ

صَبُوح

صبح (کے وقت پینے) کی شراب، وہ شراب جو دفع خمار کے لیے صبح کے وقت پی جائے

صَبُور

بہت صبر کرنے والا، جس کو صبر کی عادت ہو، صابر

صَبَرْنا

صبر کرنا ، برداشت کرنا ، تحمُّل کا مظاہرہ کرنا.

صَباحِ عِید

ईद के दिन का सवेरा, खुशी और आनंद का उदय ।

صَباحَت

چہرے کی سفید رنگت، گورا پن

صَبُورْنا

صبر کرنا ؛ ٹھہرنا ، رکنا.

صَبْر نَہ ہونا

بے قرار ہونا

صَبْر گُسِل

رک : صبر گداز ، بیتاب کرنے والا.

صَبا دَم

تیز رفتار (گھوڑا).

صَبْر و ضَبْط

صبر و تحمّل، برداشت، اطمینان

صَبْر آزْمَائے عَالَم

testing the patience of world

صَبْر کا وَبال اَپنے ذِمّہ لینا

کسی پر ظلم کرکے گناہ کرنا

صَبِیحُ الْوَجْہ

(تصوف) وہ شخص جو متحقق ہو اسم جواد کے ساتھ اور مظہر اسم جواد ہو چون٘کہ بوجہ اکمل ذات حضرت سرور کائنات حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس بات سے متحقق ہے ، لہذا آپ ہی کے ساتھ مخصوص ہے.

صَبْر آنا

اطمینان یا تسلی ہو جانا، ٹھنڈک پڑنا، سکون نصیب ہونا، اضطراب ختم ہونا

صَبْر و شَکیب

ضبط و برداشت، قرار اور ٹھہراؤ

صَبْر دینا

(قدیم) مخاطب کو مہلت دینا ، ٹھہرنا ، جلدی نہ کرنا.

صَبْر لینا

رک : صبر سمیٹنا ، آہ لینا.

صَبرِ اَیُّوب

حضرت ایوب کو خدا نے آزمانے کے لیے بہت تکلیفیں دیں، مگر انہوں نے ہمیشہ صبر و شکر کیا، انہیں پھر صحت و دولت اور اولاد عطا ہوئی

صَبْر رُخْصَت ہونا

صبر جاتا رہنا ، بے صبر ہونا ، بے قرار ہونا.

صَبْر آزْما

وہ کام جو صبر کی آزمائش کرے یعنی بہت دیر میں ہو، صبر آزمانے والا، قوّت برداشت کا امتحان لینے والا، بہت مشکل

صَبْر کَر کے بَیٹْھ رَہْنا

مایوس ہو کے بیٹھ رہنا ، نا امید ہو کے خاموشی اختیار کرنا.

صَبْر کا یارا نَہ رَہنا

صبر نہ ہوسکنا

صَبْر کا پَھل مِیٹھا ہوتا ہے

صبر کا انجام اچھا ہوتا ہے.

صَبْر کَرْنا

نا امید ہو جانا، مایوس ہونا

صَبّاغ زَمِین

रवि, सूरज, क्योंकि पृथ्वी के तमाम प्राणिवर्ग, वनस्पतिवर्ग और धातुवर्ग को रंग सूरज से ही मिलता है।

صَبْر پَڑْنا

مظلوم کی آہ یا ضبط و خاموشی کے اثر سے ظالم پر خدا کا عذاب نازل ہونا، خدا کی مار پڑنا

صَبْر گُداز

صبر کو پگھلا دینے والا ؛ حد درجہ صبر آزما ، سخت آزمائش والا ، ناقابل برداشت.

صَبْر کی ڈال میں میوَہ لَگْتا ہے

صبر کا نتیجہ اچھا ہوتا ہے

صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے

صبر کرنے والوں کا خدا ہی انصاف کرتا ہے

صَبْر میں گِرِفتار ہونا

صبر پڑنا

صَبْر کی داد خُدا دیتا ہے

صَبْر کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کرنے والوں کا خدا ہی انصاف کرتا ہے

صَبْر ٹُوٹْنا

رک : صبر پڑنا.

صَبْر ڈالْنا

ظالم پر نازل ہونے والے عذاب میں کسی اور کو شریک کرنا یا مبتلا کرنا.

صَبا شِتاب

تیز رفتار (گھوڑا)

صَبْر گُزِیں

صبر اختیار کرنے والا ، صبر پسند ، صابر.

صَبْر کی سِل

صبر کی تکلیف، صبر کا سِل کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

صَبُوحی کَش

صبح کو شراب پینے والا، مے خوار، شرابی

صَبُوح کَشی

صبح سویرے شراب پینا ، بادہ نوشی ، مے نوشی.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَب کے معانیدیکھیے

صَب

sabसब

نیز : صَبّ

اصل: عربی

وزن : 2

Urdu meaning of sab

  • Roman
  • Urdu

सब के हिंदी अर्थ

  • पानी फैलना, पानी वहना, आशिक़, आसक्त । सब (ब्ब ] (سب) अ. स्त्री.-गाली-गलौज, अपशब्द।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone