تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھب" کے متعقلہ نتائج

پَھب

پھبن

پَھبی

showed up, flourshed, glittered

پَھبا لینا

پچانا، ہضم کرنا

پَھبَن

خوبی، سج دھج، زیبائش، تناسب موزونی چھب، ادا

پَھبْتی

مزاحیہ یا طنزیہ لفظ یا فقرہ جو بطور تشبیہ کسی پر ٹھیک ٹھیک چسپاں ہو جائے، ایسی بات جو کسی پر پھب جائے اور عَین میں وہی معلوم ہو

پَھبْتِیاں

مزاحیہ یا طنزیہ لفظ یا فقرہ جو بطور تشبیہ کسی پر ٹھیک ٹھیک چسپاں ہو جائے، ایسی بات جو کسی پر پھب جائے اور عَین میں وہی معلوم ہو

پَھبْنا

(ھ) کھلکنا، موافق ہونا، ٹھیک ہونا

پَھبْتا

مناسب، موزوں، اچھا

پَھبَدْنا

پاس پاس اور کثرت سے جسم پر پھوڑے پھنسیوں کا نمودار ہونا، جسم کا پھلنا؛ پھبکنا

پَھبِیلا

جو پھبتا یا بھلا لگتا ہو، متناسب، خوبصورت

پَھبکا

۔(ھ) مذکر۔ ہندو) آبلہ۔ چھالا

پَھبَکْنا

(پودے کا) نشوونما پانا، اکھوے پھوٹنا، سرسبز و شاداب ہونا

پَھبانا

अच्छे वस्त्र आदि पहनाकर किसी को सुंदर बनाना।

پَھبْتِیاں کَہْنا

ظرافت سے تشبیہ دینا، ہنسی اُڑانا

پَھبْتی کَہْنا

ظرافت سے تشبیہ دینا، ہنسی اُڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھب کے معانیدیکھیے

پَھب

phab•फब

اصل: ہندی

وزن : 2

دیکھیے: پَھبَن

  • Roman
  • Urdu

پَھب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھبن

Urdu meaning of phab

  • Roman
  • Urdu

  • phaban

English meaning of phab

Noun, Feminine

  • decoration, comeliness, elegance, grace

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھب)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone