تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائِر" کے متعقلہ نتائج

دائِر

گَردش کرنے والا، چکَر لگانے والا، محرَک، دورا کرنے والا.

دَہْر

دنیا، کائنات

دار

بڑا راستہ، شاہراہ

دَھر

رک : دھار .

دِھر

طرف ، سمت ، جانب .

دُھر

کسی چیز یا مسافت کا آخری نقطہ یا حد ، انتہا .

دائِر کَرْنا

شروع کرنا، پیش کرنا، چلانا، عدالت سے رجوع کرنا

دائِر ہونا

دائر کرنا (رک) کا لازم.

دائِر و سائِر

absolute

دائِر سائِر

دخیل، حاوی، کارفرما.

دائِر تَجْوِیز

proceeding, under consideration or trial, pending

دائِرَہ دار

chief of a monastery

دائِری

دائرہ سے متعلق، گھر دار، گھڑی میں.

دائِرَہ

حلقہ، دور یا محیط

دائِرے

گولائیاں، گھرے

اردو، انگلش اور ہندی میں دائِر کے معانیدیکھیے

دائِر

daa.ir•दाइर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: دَارَ

  • Roman
  • Urdu

دائِر کے اردو معانی

صفت

  • گَردش کرنے والا، چکَر لگانے والا، محرَک، دورا کرنے والا.
  • گھیرنے والا، محیط .
  • محدود، محصور.
  • برقرار ؛ باقی ؛ قدیم.
  • جاری، مشہور، مروَج.
  • زیرِ تجویز، درپیش.

Urdu meaning of daa.ir

  • Roman
  • Urdu

  • gardish karne vaala, chakkar lagaane vaala, muharrik, dauraa karne vaala
  • gherne vaala, muhiit
  • mahiduud, mahsuur
  • barqaraar ; baaqii ; qadiim
  • jaarii, mashhuur, muravvaj
  • jere tajviiz, darpesh

English meaning of daa.ir

Adjective

  • who or what revolves
  • round
  • who or what forms a circle, or encircles

दाइर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फिरनेवाला, घूमनेवाला, उप- स्थित, दरपेश, उपस्थित करना, चलाना, (वाद)।

دائِر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone