تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعائِر" کے متعقلہ نتائج

مَعائِر

معیار (رک) کی جمع ، معیارات ، کسوٹیاں ۔

ماہِرْ

جاننے والا، واقف، آگاہ، باخبر

مَہار

وہ لکڑی جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھتے ہیں، اونٹ کی نکیل میں بندھی ہوئی رسی نیز نکیل، زمام

مِہار

مَعار

مستعار، عارتیاً لیا ہوا

مُہار

(کمھاری) کمھاروں کا وہ فرقہ جو بطور پیشہ برتن بنانے کا کام نہیں کرتا بلکہ شریک کار کی حیثیت رکھتا ہے، مٹی فراہم کرنا اور ضرورت کے وقت برتن بنانے میں مدد دینا اس کا معمولی کام ہے خالی وقت میں جانور چراتا ہے

مِعار

معیارجو اس کا درست املا ہے

ماہُر

زہر، سم

مائر

وہ جو دوسرے ملکوں سے غلہ خرید کر لائے ، چاہے فروخت کرنے کے لئے ہو یا اپنے استعمال کے لئے

مَاہِر خُصُوْصِی

کسی خاص فن کا ماہر شخص

ماہِر ہونا

کسی فن یا ہنر کی بخوبی آگاہی ہونا

مَہار توڑنا

بغاوت کرنا، سرکشی کرنا، (اپنی) غلامی ختم کرنا

ماہِرِ عِمْرانِیَات

انسانی معاشرت کے علم کا ماہر، لوگوں کے رہن سہن کے اصولوں کے علم کا ماہر، انسانی معاشرے کی ترقی اور ساخت کا ماہر

ماہِرِ اَمْراضِ قَلْب

وہ شخص جو دل کی بیماریوں اور دل کی معمولی سے معمولی چیز کے مطالعہ کا ماہر ہو اور اس کے علاج میں مہارت رکھتا ہو، دل کا ڈاکٹر یا طبیب

مَاہِرِ حَشَرِیَات

وہ شخص جو حشریات سے متعلقہ حیوانیات کی شاخ میں ماہر ہو، ماہر حیاتیات

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعائِر کے معانیدیکھیے

مَعائِر

ma'aa.ir•म'आइर

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَعائِر کے اردو معانی

 

  • معیار (رک) کی جمع ، معیارات ، کسوٹیاں ۔

Urdu meaning of ma'aa.ir

  • Roman
  • Urdu

  • mayaar (ruk) kii jamaa, mayaaraat, kasauTiyaa.n

مَعائِر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعائِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعائِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone