تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائِرے" کے متعقلہ نتائج

دائِرے

گولائیاں، گھرے

دائِرے میں آنا

حلقۂ اختیار میں آنا، سلسلے میں شامل ہونا، اطلاق ہونا

دائِرے سے قَدَم نِکالْنا

حدود سے تجاوز کرنا یا باہر آنا

دائِری

دائرہ سے متعلق، گھر دار، گھڑی میں.

دائِرَہ

حلقہ، دور یا محیط

دائِر

گَردش کرنے والا، چکَر لگانے والا، محرَک، دورا کرنے والا.

دائِرَۃ

دائِرہ، گول خط ، حلقہ ؛ صیغہ ، شعبہ، محکمہ (تراکیب میں مستعمل).

دَرْیا

پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی

دَر

دروازہ، پھاٹک

دُور

(فلسفہ) غلطی ، سہو.

دَرِیں

اس میں، اس کے درمیان، اسی بیچ میں

دَرائی

دارائی، حکومت، بڑائی، آقائی

دَرُوں

'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب

درو

doors, columns, pillars

دَرا

بڑا راستہ، مرکبات میں بمعنی دروازہ جیسے سہ درا، کارواں گھنٹی، ہائی وے

اردو، انگلش اور ہندی میں دائِرے کے معانیدیکھیے

دائِرے

daa.ire•दाइरे

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دائِرے کے اردو معانی

اسم

  • گولائیاں، گھرے

Urdu meaning of daa.ire

  • Roman
  • Urdu

  • golaa.ii.aan, ghire

English meaning of daa.ire

Noun

  • circles, limits, ranges

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائِرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائِرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone