تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرائِر" کے متعقلہ نتائج

سَرائِر

بھید جس کو پوشیدہ رکھا جائے ، راز.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرائِر کے معانیدیکھیے

سَرائِر

saraa.irसराइर

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَرائِر کے اردو معانی

  • بھید جس کو پوشیدہ رکھا جائے ، راز.
  • طبائع ، فطرتیں.
  • (تصوّف) محو ہونا ، سالک کا حق میں بوقتِ وصول اور اسی طرف اِشارہ ہے رسول اللہ صلعم کے قول سے ... کہ اولیا میرے دامن کے نیچے ہیں ، جن کو سوائے میرے اور کوئی نہیں جانتا نیز ان اسماء الہیہ کو کہتے ہیں جو اکوان خارججہ کے باطن ہیں.

Urdu meaning of saraa.ir

  • Roman
  • Urdu

  • bhed jis ko poshiida rakhaa jaaye, raaz
  • tabaa.ia, fitarte.n
  • (tasavvuph) mahv honaa, saalik ka haq me.n bavaqt-e-vasuul aur isii taraf ishaaraa hai rasuul allaah salaam ke qaul se ... ki auliyaa mere daaman ke niiche hai.n, jin ko sivaa.e mere aur ko.ii nahii.n jaantaa niiz in asmaa-e-alhiih ko kahte hai.n jo akvaan Khaarajjaa ke baatin hai.n

سَرائِر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَرائِر

بھید جس کو پوشیدہ رکھا جائے ، راز.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرائِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرائِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone