تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائِر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دائِر کَرْنا

شروع کرنا، پیش کرنا، چلانا، عدالت سے رجوع کرنا

مُقَدَّمَہ دائِر کَرنا

مقدمہ بنانا یا قائم کرنا ، کسی پر نالش کرنا ، مقدمہ درج کرنا ۔

نالِش دائِر کَرنا

کسی عدالت میں دعویٰ کرنا، حاکم سے چارہ جوئی کرنا، استغاثہ کرنا

اِستِغاثَہ دائِر کَرنا

file a suit

فَتْویٰ دائِر کَرنا

رک : فتویٰ دینا .

مُرافَعَہ دائِر کَرنا

عدالت میں اپیل کرنا۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا

دَعْویٰ دائِر کَرنا

(قانون) کسی کے خِلاف حاکم کے سامنے مقررہ قواعد کی پابندی کے ساتھ نالِش پیش کرنا

داغ دار کَرنا

sully, mar, spoil

گَھر دار کَرْنا

خانہ داری کا بندوبست کرنا ، گھر گرہستی کرنا.

نُقطَہ دار کَرنا

نقطے والا بنانا ؛ مختلف نقطوں سے شکل بنانا ، مختلف رنگ کے نقطوں سے مزین کرنا ۔

مِنَّت دار کَرنا

احسان مند کرنا ، ممنون بنانا

دُور کَرْنا

الگ کرنا، جدا کرنا

دِیوار کَرْنا

(ادبیات) حیرت زدہ کر دینا، سکتے ہیں ڈال دینا.

دیر کَرْنا

عرصہ لگانا، وقت گزارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دائِر کَرْنا کے معانیدیکھیے

دائِر کَرْنا

daa.ir karnaa•दाइर करना

محاورہ

مادہ: دائِر

موضوعات: عدالت

  • Roman
  • Urdu

دائِر کَرْنا کے اردو معانی

  • شروع کرنا، پیش کرنا، چلانا، عدالت سے رجوع کرنا

Urdu meaning of daa.ir karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shuruu karnaa, pesh karnaa, chalaanaa, adaalat se rujuu karnaa

English meaning of daa.ir karnaa

  • file or institute (a suit), put in or file (a complaint)
  • to depend upon, belong or relate to

दाइर करना के हिंदी अर्थ

  • आरंभ करना, पेश करना, चलाना, अदालत में जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائِر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائِر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone