تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَعائِر" کے متعقلہ نتائج

شَعائِر

نشانیاں، علاماتیں

شِعار

نشان، پہچان

شاعِر

شعر كہنے والا، وہ شخص جو كسی جذبے، خیال، واقعے یا حادثے وغیرہ كو موثر انداز میں نظم كرے

شَہار

شہر .

شاعر خوددار

self-respecting poet

شِعار بَنانا

شعار کرنا ، وطیرہ بنانا ، دستور بنانا ، عادت بنانا .

شاعِر گَر

اُستادِ فن شاعری ، شعرو شاعری كی تعلیم دینے والا ۔

شِعارِ زِیسْت

طریقِ زندگی ، دستور زندگی

شاعِرِ انْقلاب

وہ شعر كہنے والا جو اپنی شاعری كے ذریعہ عوام الناس كے خیالات میں تبدیلی لا سكے۔

شاعِرِ غَرَا

بزعم خود بڑا شاعر بننے والا ؛ بڑا شاعر؛ اُستادِ فنِ شاعری ۔

شاعِرِ اَزَل

(كنَایۃً) خدا

شاعِرِ بِالذّات

(نفسیات) شعور كی كیفیت كا مالك

شِعارِ مَذْہَبی

طریقَہ ؛ دستور مذہبی ؛ سنّت .

شاعِرَہ

خاتون شاعر، شاعر عورت

شِعاری

عادت رکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَعائِر کے معانیدیکھیے

شَعائِر

sha'aa.ir•श'आइर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: شَعَرَ

  • Roman
  • Urdu

شَعائِر کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • نشانیاں، علاماتیں
  • عبادتیں، قربانیاں
  • شدستور، طور طریق، رسوم

Urdu meaning of sha'aa.ir

  • Roman
  • Urdu

  • nishaaniiyaan, alaamaate.n
  • ibaadten, qurbaaniyaa.n
  • shud sutuur, taur tariiq, rasuum

English meaning of sha'aa.ir

Noun, Masculine, Plural

श'आइर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नियम, आचरण, तौर-तरीका रस्म-रिवाज
  • निशानीयां, चिह्न
  • आराधनाएँ, इबादते, पशुओं की बलि, कुर्बानियाँ

شَعائِر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَعائِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَعائِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone