تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھننا" کے متعقلہ نتائج

چِھننا

چھن جانا، (کسی کی دولت چیز وغیرہ) زبردستی لے جانا

چَھنْنا

چھننا (رک) کا لازم ، چھید ہو جانا ، چھلنی ہو جانا.

چاننا

چان٘دنا

چِھنّا

رک : چِھننا.

چَھنّا

بڑی چھننی، غربال ، چھلنا.

مَیدَہ چَھننا

آٹے کا باریک چھلنی سے نکل کرمیدہ ہونا

سِینَہ چَھننا

رک : سِینہ چھلنی ہونا .

نُور چَھننا

درختوں کے پتوں یا بادلوں سے یا پردوں سے روشنی کا تھوڑا تھوڑا کرکے باہر آنا، سوراخ دار شے سے روشنی نکلنا

بات چَھنْنا

بات کی چھان پھٹک ہونا ، تحقیق کیا جانا ، دلائل یا حقائق سے متحقق ہونا.

رَوشْنی چَھنْنا

روشنی کا گُزرنا، روشنی کا کسی جسم کے دُوسری جانب مُنتقل ہو جانا

گہْری چَھنْنا

خوب گاڑھی بھنگ چھننا

خُوب چَھنْنا

بہت ربط ضبط ہونا، آپس میں بہت دوستی یا موافقت ہونا.

چَمَک چانْنا

اوباش وضع (آدمی) ، لباس سے زرق برق رہنے والا.

کَلیجا چَھنْنا

رک : کلیجا چَھلْنی ہونا .

کَلیجَہ چَھنْنا

رک : کلیجا چَھلْنی ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھننا کے معانیدیکھیے

چِھننا

chhin.naa•छिनना

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چِھننا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چھن جانا، (کسی کی دولت چیز وغیرہ) زبردستی لے جانا

Urdu meaning of chhin.naa

  • Roman
  • Urdu

  • chhin jaana, (kisii kii daulat chiiz vaGaira) zabardastii le jaana

English meaning of chhin.naa

Intransitive verb

  • be snatched or seized, be taken by force

छिनना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • छिन जाना, (किसी की दौलत चीज़ वग़ैरा) ज़बरदस्ती ले जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone