تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھن" کے متعقلہ نتائج

چَھن

چھوٹے چھوٹے کن٘کر، بجری یا سن٘گ ریزہ جو اناج وغیرہ میں سے نکلے

چِھن

کٹا ہوا ،ٹوٹا ہوا ،ٹکڑے ٹکڑے، پھٹا ہوا ،چھدا ہوا، تلف شدہ ، تباہ ،برباد.

چُھن

کڑ کڑاتے گھی یا تیل میں کسی چیز کے پڑنے کی آواز

چَھنَن

(پسنہاری) آٹے وغیرہ کی بھوسی، جو چھلنی میں چھاننے سے نکلے

چَھن سے

چھن کی آواز کے ساتھ، اچانک

چَھن کَر

رک : چھن چھن کر.

چَھنا چَھن

۱. رک : چھن چھن ، روپے پیسے کی جھنکار.

چَھن چَھن

روپے، گھن٘گرو، زیور، قہقہہ اور لوہے کی زنجیر کی آواز، کسی مائع کے قطروں کی آواز

چَھن چَھن کَر

چھننے کے بعد.

چَھن چَھنَن

رک : چھن چھن.

چَھن چَھن چھان

چھن چھن.

چَھنّی

رک : چھلنی.

چَھنّا

بڑی چھننی، غربال ، چھلنا.

چَھنْیا

کپڑا جس میں باریک سوراخ ہوتے ہیں ،جالی.

چَھنائی

چھننا (رک) کا اسم مصدر و کیفیت، رسنا، چھننے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھن کے معانیدیکھیے

چَھن

chhan•छन

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: ہندو نجومی گلہ گلہ بانی

  • Roman
  • Urdu

چَھن کے اردو معانی

اسم، فعل، مذکر، مؤنث

  • چھوٹے چھوٹے کن٘کر، بجری یا سن٘گ ریزہ جو اناج وغیرہ میں سے نکلے
  • شیشہ ٹوٹنے یا تلوار یا دھات کی چیز کے گرنے یا ٹکرانے کی آواز، کسی جلتی ہوئی چیز جیسے توے وغیرہ پر پانی پڑنے کی آواز
  • روپوں یا سکوں کے باہم ملنے یا گرنے کی آواز
  • (گلہ بانی) بھگوڑے ڈھورے کے آمنے سامنے کے پیر یا گردن اور ایک ٹان٘گ میں ڈالی ہوئی رسی کی بیڑی جو اس کو عارضی طور پر لن٘گڑا بنا دیتی ہے اور وہ گلے سے نکل کر بھاگ نہیں سکتا، اسکیل پیکڑا، تون، دون، ٹن٘چ، ٹنچ چھان، چھان٘د، چھان٘دن
  • (نجوم) وہ گھڑی جس میں کوئی ستارہ سورج کی شعاعوں کے زیر اثر ہو
  • (ہندو) شادی کی ایک رسم جس میں دولھا سے دلہن کے ساتھ اچھے برتاؤ رکھنے کا قول و قرار لیا جاتا نیز تک بندی کے بول جو دولھا سسرال میں سناتا ہے
  • گھن٘گرو کی آواز
  • کلائی میں پہننے کا جالی دار چوڑی کی وضع کا زیور. (جو گھن٘گرو دار اور بغیر گھن٘گرو کے ہوتا ہے، جسے پری بند اور جہان٘گیری بھی کہتے ہیں)، کنگن، وہ کڑا جو چوڑیوں کے بیج میں پہنا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of chhan

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTe chhoTe kankar, bajrii ya sang reza jo anaaj vaGaira me.n se nikle
  • shiisha TuuTne ya talvaar ya dhaat kii chiiz ke girne ya Takraane kii aavaaz, kisii jaltii hu.ii chiiz jaise tave vaGaira par paanii pa.Dne kii aavaaz
  • ruupo.n ya sakuu.n ke baaham milne ya girne kii aavaaz
  • (gallaabaanii) bhago.De Dhore ke aamne saamne ke pair ya gardan aur ek Taang me.n Daalii hu.ii rassii kii bii.Dii jo is ko aarizii taur par lang.Daa banaa detii hai aur vo gale se nikal kar bhaag nahii.n saktaa, skel piik.Daa, tuu.n, don, Tanch, Tanch chhaan, chhaa.nd, chhaandan
  • (nujuum) vo gha.Dii jis me.n ko.ii sitaara suuraj kii shuvaa.o.n ke zer-e-asar ho
  • (hinduu) shaadii kii ek rasm jis me.n duulhaa se dulhan ke saath achchhe bartaa.o rakhne ka qaul-o-qaraar liyaa jaataa niiz tak bandii ke bol jo duulhaa sasuraal me.n sunaataa hai
  • ghungruu kii aavaaz
  • kalaa.ii me.n pahanne ka jaaliidaar chau.Dii kii vazaa ka zevar. (jo ghungruudaar aur bagair ghungruu ke hotaa hai, jise pariiband aur jahaa.ngiirii bhii kahte hain), kangan, vo ka.Daa jo chuu.Diiyo.n ke biij me.n pahna jaataa hai

English meaning of chhan

Noun, Verb, Masculine, Feminine

  • sound of anklets
  • gravel, grit in grain or food
  • sift
  • moment, instant
  • sound of small bells, breaking of glass or clink of coins
  • the sound produced by a drop of water falling on a hot plate

छन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, क्रिया, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • क्षण। (दे०)
  • पर्व का समय। पुण्यकाल। + पुं० [हिं० छद] हाथों में पहनने का छंद नामक गहना। पुं० [अन ०] १. तपे हुए धातु के पात्र पर ठंढा तरल पदार्थ पड़ने या छिड़कने से होनेवाला शब्द। २. कड़कड़ाते हुए घी या तेल में किसी वस्तु के तले जाने पर होनेवाला शब्द।
  • पल; क्षण।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone