تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھن سے" کے متعقلہ نتائج

چَھن سے

چھن کی آواز کے ساتھ، اچانک

دِل چَھن سے ہو جانا

کسی نا گہانی خبر سے دل دہل جانا .

چَین سے

اطمینان سے، آرام سے، بے فکری کے ساتھ

چَین سے گُزَرْنا

آرام سے بسر ہونا، عیش سے زندگی گزرنا

چَیْن سے کَٹْنا

آرام سے بسر ہونا، عیش سے زندگی گزرنا

چِیّاں سی گانْڈ پَر ہاتھی کا بَیعانَہ

ادنیٰ شخص ہو کر اعلیٰ کاموں کا حوصلہ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

چَنے سے بُھنْ رہے ہیں

ایک کے بعد دوسری موت واقع ہونا ؛ کیسے چٹ پٹ آدمی مر رہے ہیں ؛ کیسا زور کا بخار چڑھا ہوا ہے

چَین سے عُمْرکَٹْنا

رک : چین سے گزرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھن سے کے معانیدیکھیے

چَھن سے

chhan se•छन से

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

چَھن سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چھن کی آواز کے ساتھ، اچانک

شعر

Urdu meaning of chhan se

  • Roman
  • Urdu

  • chhin kii aavaaz ke saath, achaanak

English meaning of chhan se

Adverb

छन से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھن سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھن سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone