تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھرّا" کے متعقلہ نتائج

چَھرّا

چھوٹی چھوٹی گولیاں جو بندوق میں بھر کر چلائی جاتی ہیں، سن٘گ ریزے

چُھرا

۱. وہ ہتھیار جس میں ایک دستے میں لوہے کا ایک دھار دار ٹکڑا لگا ہوتا ہے ، بڑا چاقو.

چَھرّا چَلْنا

فائر ہونا، گولیوں کی بوچھاڑ ہونا

چَھرّا کھانا

چَھرّے کی چوٹ سے زخمی ہونا.

چَھرّا اُڑانا

نہایت جوش سے بولنا

چَھرّا پِلانا

بندوق میں چھرا بھرنا، چھروں سے بھری ہوئی بندوق کا فائر کرنا، سنگریزوں کی بوچھاڑ کرنا

چَھرّا چَلانا

چھروں سے بھری ہوئی بندوق کا فائر کرنا ؛ بندوق داغنا.

چَھرَّہ

چھوٹی چھوٹی گولیاں جو بندوق میں بھر کر چلائی جاتی ہیں، سن٘گ ریزے

چُھرا چُھری

چھریوں اور خنجروں سے لڑنا ، جھگڑنا ، فساد ، لڑائی

چُھرا مارْنا

چھرا گھون٘پنا ، چھرا گھسیڑنا.

چُھرا کھوبْنا

چھرا گُھسیڑنا ، چھرا مارنا

چُھرا گھونپنا

چھرا گُھسیڑنا ، چھرا مارنا

چُھرا بھونْکْنا

stab, thrust or wound with such a knife

چَھراگی

(ٹھگی ؛ دکن) بیراگی

چَھرالا

تند مزاج ، غصیلا.

چُھرانا

رک : چھڑانا

چُھرا گَھنگھول دینا

رک : چھرا گھون٘پنا.

چُھرانڑی

استرا رکھنے کا ڈبا یا تھیلی ، اوزار یا آلات رکھنے کا تھیلا.

پیِٹْھ میں چھُرا گھونْپنا

stab in the back

مات کَرْدَم مات کَرْدَم کَس تُرا، ناک کاٹُوں کان کاٹُوں سے چُھرا

بیت بازی میں جو لڑکا جیت جاتا ہے وہ اپنے حریف کے ذلیل کرنے کے لیے کہتا ہے کہ میں نے تم کو شکست دے دی ہے اب تیری ناک اور کان کاٹوں گا.

مات کَرْدَم مات کَرْدَم مَن تُرا، ناک کاٹُوں کان کاٹُوں لے چُھرا

بیت بازی میں جو لڑکا جیت جاتا ہے وہ اپنے حریف کے ذلیل کرنے کے لیے کہتا ہے کہ میں نے تم کو شکست دے دی ہے اب تیری ناک اور کان کاٹوں گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھرّا کے معانیدیکھیے

چَھرّا

chharraaछर्रा

وزن : 22

موضوعات: کہار

  • Roman
  • Urdu

چَھرّا کے اردو معانی

  • چھوٹی چھوٹی گولیاں جو بندوق میں بھر کر چلائی جاتی ہیں، سن٘گ ریزے
  • (کہار) گوبر، لید وغیرہ

شعر

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھرّا

چھوٹی چھوٹی گولیاں جو بندوق میں بھر کر چلائی جاتی ہیں، سن٘گ ریزے

چُھرا

۱. وہ ہتھیار جس میں ایک دستے میں لوہے کا ایک دھار دار ٹکڑا لگا ہوتا ہے ، بڑا چاقو.

چَھرّا چَلْنا

فائر ہونا، گولیوں کی بوچھاڑ ہونا

چَھرّا کھانا

چَھرّے کی چوٹ سے زخمی ہونا.

چَھرّا اُڑانا

نہایت جوش سے بولنا

چَھرّا پِلانا

بندوق میں چھرا بھرنا، چھروں سے بھری ہوئی بندوق کا فائر کرنا، سنگریزوں کی بوچھاڑ کرنا

چَھرّا چَلانا

چھروں سے بھری ہوئی بندوق کا فائر کرنا ؛ بندوق داغنا.

چَھرَّہ

چھوٹی چھوٹی گولیاں جو بندوق میں بھر کر چلائی جاتی ہیں، سن٘گ ریزے

چُھرا چُھری

چھریوں اور خنجروں سے لڑنا ، جھگڑنا ، فساد ، لڑائی

چُھرا مارْنا

چھرا گھون٘پنا ، چھرا گھسیڑنا.

چُھرا کھوبْنا

چھرا گُھسیڑنا ، چھرا مارنا

چُھرا گھونپنا

چھرا گُھسیڑنا ، چھرا مارنا

چُھرا بھونْکْنا

stab, thrust or wound with such a knife

چَھراگی

(ٹھگی ؛ دکن) بیراگی

چَھرالا

تند مزاج ، غصیلا.

چُھرانا

رک : چھڑانا

چُھرا گَھنگھول دینا

رک : چھرا گھون٘پنا.

چُھرانڑی

استرا رکھنے کا ڈبا یا تھیلی ، اوزار یا آلات رکھنے کا تھیلا.

پیِٹْھ میں چھُرا گھونْپنا

stab in the back

مات کَرْدَم مات کَرْدَم کَس تُرا، ناک کاٹُوں کان کاٹُوں سے چُھرا

بیت بازی میں جو لڑکا جیت جاتا ہے وہ اپنے حریف کے ذلیل کرنے کے لیے کہتا ہے کہ میں نے تم کو شکست دے دی ہے اب تیری ناک اور کان کاٹوں گا.

مات کَرْدَم مات کَرْدَم مَن تُرا، ناک کاٹُوں کان کاٹُوں لے چُھرا

بیت بازی میں جو لڑکا جیت جاتا ہے وہ اپنے حریف کے ذلیل کرنے کے لیے کہتا ہے کہ میں نے تم کو شکست دے دی ہے اب تیری ناک اور کان کاٹوں گا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھرّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھرّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone