Search results
Saved words
Showing results for "rod"
Urdu words for rod
rod के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- डंडा
- असा
- लक्कड़ी, धात या ऐसे ही मुख़्तलिफ़ मादों से बनी हुई छड़ी या सलाख
- किसी पौदे की शाख़ या पतली सी डंडी
- (बाइबल) ख़ानदान या क़बीले की नसल या शाख़
- क़लम लगाने के काबिल पौदे की शाख़
- सज़ा देने के लिए छड़ी या झाड़ू
- बेद, क़मची, डांट डपट या सज़ा के लिए
- नापने के लिए सलाख
- गज़
- साढे़ पाँच गज़ या साढे़ सोला फ़ुट की लंबाई/डांग
- 30.25मुरब्बा गज़ का रकबा (उसे perch या pole भी कहा जाता है
- तहक्कुम या इक़तिदार की अलामत के तौर पर साथ रखने वाला असा
- पर्दा-ए-चशम के सलाख नुमा ख़लीयों में से कोई एक जो मद्धम रोशनी के लिए हस्सास होते हैं
- ख़िरद बीनी जरासीम की एक क़िस्म जो सलाख नुमा शक्ल की होती है
- मछली पकड़ने का कांटा जिसे लंबी बंसी पर लगाया जाता है
- मशीनी पुर्ज़ा या मशीन का एक हिस्सा
- (अवामी) पिस्तौल
rod کے اردو معانی
- ڈنڈا
- عصا
- لکڑی، دھات یا ایسے ہی مختلف مادوں سے بنی ہوئی چھڑی یا سلاخ
- کسی پودے کی شاخ یا پتلی سی ڈنڈی
- (بائبل) خاندان یا قبیلے کی نسل یا شاخ
- قلم لگانے کے قابل پودے کی شاخ
- سزا دینے کے لیے چھڑی یا جھاڑو
- بید، قمچی، ڈانٹ ڈپٹ یا سزا کے لیے
- ناپنے کے لیے سلاخ
- گز
- ساڑھے پانچ گز یا ساڑھے سولہ فٹ کی لمبائی/ڈانگ
- 30.25مربع گز کا رقبہ (اسے perch یا pole بھی کہا جاتا ہے)
- تحکم یا اقتدار کی علامت کے طور پر ساتھ رکھنے والا عصا
- پردۂ چشم کے سلاخ نما خلیوں میں سے کوئی ایک جو مدھم روشنی کے لیے حساس ہوتے ہیں
- خرد بینی جراثیم کی ایک قسم جو سلاخ نما شکل کی ہوتی ہے
- مچھلی پکڑنے کا کانٹا جسے لمبی بنسی پر لگایا جاتا ہے
- مشینی پرزہ یا مشین کا ایک حصہ
- (عوامی) پستول
Related searched words
rod-kashii
(معماری) استرکاری میں پُھول پتعے بنانے کا کام جو استرکاری پر سفیدی کی تہ کو چھیل کر تیار کیا جاتا ہے .
rod kii Tep
(معماری) چنائی کی درزوں سے آدھ انچ چونا نِکال کر پسے ہوئے چونے کا مصالح بھر کر رود کے ذریعے سے لکیریں بنانا
rodantii
چَنے کے پودے سے مُشابہ ایک بُوٹی ہے جوبالعموم سخت اور نمناک زمین میں پیدا ہوتی ہے . اِس بُوٹی سے ہمیشہ پانی سا ٹپکتا رہتا ہے . اس کے پتّے خوش مزہ مگر کسی قدر شور ہوتے ہیں.
rodeo
گوالوں کے فن کا مظاہرہ، مویشیوں کوقا بومیں رکھنے، سدھانے وغیرہ کے ہنراور کرتب یا اس کے لیے لگنے والا میلہ۔.
rodak
(حیوانیات) جیلی فش وغیرہ کھارے پانی کے غیر فقروں حیوانات کے جسم کا جوف ؛ برتر حیوانات میں معدی نالی.
rodraksh
ایک جنگی درخت اوراس کا بِیج ، درخت سیدھا اور بڑا املی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے ، بیج بطور دوا مستعمل ہے ، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.
ruu.nD maa.Dnaa
چکّر لگانا ، گشت کرنا ، طلایہ کردی کرنا م آوارہ پھرنا ، مٹر گشت کرنا ”رون٘ڈ لگانا اور رون٘ڈ مارنا“ کی اِصطلاحیں بھی عام ہو چکی ہیں.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (rod)
rod
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone