زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

’’استعارتاً‘‘ سے متعلق الفاظ

’’استعارتاً‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اِبْلِیس

(مجازاً) انسانوں کو بہکانے اور راہ راست سے ہٹانے والا، شیطان اہرمن

اَبھی کَچّا بَرْتَن ہے

(استعارتاً) ناسمجھ ہے، نادان ہے، ناتجربہ کار ہے، کم سن ہے، کس بھی راہ پر لگایا جاسکتا ہے

اَلْماس کے نَگِینے توڑنا

(استعارتہً) رونا، آنسو بہانا

انار دانَہ بَنا ہونا

(استعارۃً) موٹا تازہ سرخ سفید ہے

اَہْرام

اَہْرامِ مصر، مصرکے قدیم مخروطی سات مینار جو ۳۵۲۶ تا ۳۷۴۷ قبل مسیح فراعنۂ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے، باقی پانچ بعد میں تعمیر ہوئے)

بازی

کھیل، تماشا، کرتب

باٹ پَکَڑْنا

راستہ اختیار کرنا ، (کسی) راہ پر چلنا (نیز استعارۃً) .

باٹ مُندْھنا

راستا بند ہونا (نیز استعارۃً) .

باٹ نِکَلْنا

راستہ پیدا ہونا (نیز استعارۃً).

بحر طویل

کلام منظوم یا شعر کو وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ فَعُولُن مَفاعِیلُن فَعُولُن مَفَاعِیلُن کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

بَل

تلوار یا دوسرے آہنی اسلحہ و آلات کی کجی، وہ بل بھر اور نازک سی ناہمواری جو کسی بے احتیاطی سے پیدا ہو جائے اور ظاہراً محسوس نہ ہو

بھوج

دعوت ، ضیافت ، بھوجن (رک) .

بُھٹّا

(استعارۃً) آلۂ تناسل، فریب، دھوکا

بیڑی

وہ خاص وضع کی کڑی یا زنجیر یو قیدی یا ملزم کے پانْو میں ڈالتے ہیں تاکہ بھاگ نہ جائے.

پانی ناپْنا

۱۔ پانی کی گہرائی یا تھاہ معلوم کرنا ۔

جھولا

سفری سامان رکھنے کا تھیلا جو عموعماً سپاہی اور مسافر وغیرہ اپنے ساتھ رکھتے ہیں ، سامان رکھنے کا ایک قسم کا ڈھیلا تھیلا.

چھڑ

نیزے کی چوب.

چَھکڑا

دو پہیّوں کی لمبی گاڑی، جس میں بیل جوتے جاتے ہیں اور جو بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے

دَم کا دھاگا

تار نفس، رشتۂ جان (استعارۃً) سان٘س، جان

دیگ اَونٹْنا

ہان٘ڈی پکنا ، جذبات میں ہلچل ہونا ، (استعارۃً) کسی بڑے کام یا تحریک کا بتدریج رواں ہونا.

دِیمک کھایا

(استعارۃّ) خراب، خستہ، جس میں اس طرح کے سیکڑوں داغ سے بڑے ہوں، جیسے کیڑوں کے کھانے سے کسی چیز پر پڑجاتے ہیں، سیتلا منہ، داغ

رَسا

زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.

رَطْب

ترو تازہ اور سرسبز نیز (استعارۃً) خُشک کی ضِد، اچّھا، صحیح

رَگیدْنا

(گھیر کر) بھگانا، کھدیڑنا، پامال کرتے ہوئے چلنا

رَوشْنی

(عموماً) نئی روشنی

زَہْر

ضرر رساں، نقصان دہ، مہلک، قاتل، خطرناک بات جس سے ہلاکت یا نقصان کا اندیشہ ہو

سُرْمَۂ آواز

آواز بند کر دینے والا سرمہ (سرمہ کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے)

سُرَنگ بازی

(استعارۃً) خُفیہ کارروائی جس کی دُوسروں کی خبر نہ ہو.

سَرْو

ایک سیدھا لبما خوشنما سوئی کی طرح نکیلی پتیوں والا مخروطی شکل کا درخت جس کی ہر شاخ کے سِرے پر باریک چھوٹی چھوٹی سی پتّیوں کا ایک مخروطی جُھرمٹ ہوتا ہے یہ سب شاخیں آپس میں مِلی ہوئی نِیچے سے اُوپر تک ایک ایسے مِینار یا ستون کی سی شکل بناتی ہیں جو کہیں نِیچے اور کہیں درمیان میں پھیلا ہوا اور اُوپر کی طرف مخروطی شکل میں نوکدار سا ہوتا ہے۔ شعرا اس سے قامتِ محبوب کو تشبیہہ دیتے ہیں

سَرْوِ چَماں

استعارۃً: وہ سرو قد محبوب جو ناز و تبخر سے کمر لچکا کے چلے، معشوق خوش قامت

سَرْوِ چَمَن

سرو کا وہ درخت جو خود رو نہ ہو، سرو، سرو کا درخت، (استعارۃً) سجیلا محبوب، معشوق نیز قد معشوق

سَرْوِ خِراماں

۱. چلتا پھرتا سرو ؛ استعارۃً) قامتِ محبوب ، خوش قامت معشوق.

سَرْوِ رَواں

لچکدار سرو ، متحرک سرو, استعارۃً قامتِ معشوق

سَرْوِ ناز

وہ سرو جس کی شاخیں آپس میں ایک دوسری کی طرف مائل اور اُوپر کو اُٹھی ہوئی ہوں ؛ (استعارۃً) خوش قامت محبوب .

سِگْنَل ڈاؤُن ہونا

(عو) ریل کے کھمبے کا پتـّا گِرا ہونِا ، (استعارۃً) نامرد ہو جانا ؛ شہوت ختم ہوجانا .

سَیلِ رَواں

ایسا سیلاب جس میں روانی ہو؛ (استعارۃََ) وہ ہجوم جو سیلاب کی طرح آگے بڑھتا بجائے

شَمْشِیرِ اَدا

شوخی ، غمزہ ، انداز

طَرارے بَھرْنا

(استعارۃً) قلم کا تیز چلنا ، لکھائی میں تیزی ہونا.

طُرَّہ

جانور یا پرند کے سر کی چوٹی ، کلغی، پَروہ کا گُچھّا

ظالِم

ظلم کرنے والا، جور و جفا ڈھانے والا، سنگ دل، بے رحم، ستمگر، ستمگار، تعدّی پسند

عُنْقُود

(استعارۃً) گروہ، مجمع

غارَت

(استعارتاً) تباہی، بربادی

غاشِیَہ

ڈھانکنے والی چیز، چادر، پردہ

فُرُوع

شاخیں، (استعارۃ) ابتدائی امور و مسائل، ذیلی یا تحتی باتیں، شاخچے جو کسی اصل یا جڑ سے نکلیں یا پھوٹیں

فَلَک اَساس

(استعارۃً) جامع، استحکام و رفعت، بہت مضبوط اور بلند

قَلا بازی

نَٹ كی طرح دونوں ہاتھ زمین پر ركھ كر یا ركھے بغیر سر كے بل اُلٹ جانا، ڈھیكلی لگانا، لڑھكنی كھانا

قَنْد

سفید دانے دار شکر، سفید شکر

قِنْدِیلِ عَرْش

وہ قندیل جس سے عرش روشن ہے ؛ مراد : چان٘د یا سورج ؛ (استعارۃً) نورِ الہٰی.

گَرْدِ مَلال

(استعارۃً) غم کی حالت، مکدّر ہونے کی کیفیت، تکدّر، رنجیدگی

گُلِ اُمِّید

امید کا پھول، مقصد یا محبوب جس کی آرزو کی جائے، گُلِ آرزو

گُلچِیں

باغباں، مالی

گُلْزارِ جَہاں

(استعارتاً) دُنیا، جہاں

لَوحِ پیشانی

لوح جبیں، پیشانی کا لوح سے استعارہ کرتے ہیں، کیونکہ خیال ہے کہ پیشانی کی لکیریں قسمت کی تحریریں ہیں

لَوحِ جَبِیں

(استعارۃً) پیشانی، ماتھا

مُرْغ

ملازموں نے وہ خوان کھولے دیکھا کہ روٹی اور باقرخانی و شیرمال و پنیر و کباب مرغ و ماہی وغیرہ نہایت عمدہ موجود ہے ۔

مُرْغ زَرِّیں

(استعارۃً) مرغ

مُسَطَّح

چوڑا، کھلا، فراخ

نَرگِس جادُو

وہ آنکھ جس میں سحر ہو

نَرگِس رَنجُور

 

نِگاہِ تَخَیُّل

(استعار ًۃ) ذہن ، سوچ ، فکر و خیال ۔

نَگِین دِل

 

ڈُبانا

غرق کرنا

کارْبَن ذِہْن

(استعارۃً) حد سے زیادہ متاثر یا زیر اثر ، نظریات و خیالات کی پیروی کرنے والا ذہن چربہ ، اندھی تقلید کرنے والا ۔

کانٹا

سوئی کی طرح چُبھنے والا نوک دار تنکا جو بعض نباتات (جیسے گلاب اور کیکر وغیرہ) میں پیدا ہوتا ہے ، خار ، سولی ، کنڈا .

کَفِ خاکِسْتَر

 

کَنجَر

ایک خانہ بدوش نیچ ذات کی قوم (یا اس کا فرد) جو سرکیاں اور چھینکے وغیرہ بنا کر بیچتی ہے، جنگلی جانور کا شکار کرتی اور مُردار گوشت اور سان٘پ وغیرہ کھاتی ہے، یہ قوم بھیک بھی مانگتی ہے، کنچن.

کَڑْوا

تلخ ، بد مزا ، کسیلا (میٹھا کی ضد).

کھاتا

کھانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

کِیمِیائی

(استعارۃً) قدر افزائی کرنے والا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone