تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھڑائی" کے متعقلہ نتائج

چُھڑائی

چھڑنے کی جرأت، جرمانہ

گالی چُھڑائی

شادی بیاہ میں سمدھنوں کو جب میراثنیں ہنسی مذاق کے طور پر گالیاں دیتی ہیں تو ان کو خاموش کرانے کے لیے وہ انھیں انعام کے طور پر پیسے دیتی ہیں ، بدھائی.

دُودھ چُھڑائی

(طِب) رضاعت کے دن پورے کرکے بچّے کے دودھ چُھڑانے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھڑائی کے معانیدیکھیے

چُھڑائی

chhu.Daa.iiछुड़ाई

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چُھڑائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھڑنے کی جرأت، جرمانہ
  • وہ نقدی جو چڑیمار کو پرندوں کے آزاد کرنے کے لیے دی جائے، وہ داپ جو صیادی اپنے کبوتروں کے عوض دے کر لیے جاتا ہے
  • بڑھانے کے واسطے دوسرے کے ہاتھ سے کنکوا چھڑوانا
  • رہائی

شعر

Urdu meaning of chhu.Daa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • chhi.Dne kii jurrat, jurmaana
  • vo naqdii jo chi.Diimaar ko parindo.n ke aazaad karne ke li.e dii jaaye, vo daap jo siyaadii apne kabuutro.n ke ivz de kar li.e jaataa hai
  • ba.Dhaane ke vaaste duusre ke haath se kanakvaa chhu.Dvaanaa
  • rihaa.ii

English meaning of chhu.Daa.ii

Noun, Feminine

  • money paid to get a prisoner released
  • money paid to a bird-catcher to get birds freed
  • the act of releasing a paper kite from hands for a better (flying) start
  • release, liberation

छुड़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोड़ने या छुड़ाने की क्रिया अथवा भाव, या पारिश्रमिक
  • पतंग को उड़ाने के लिए कुछ दूर ले जाकर ऊपर उछालना, छुड़ैया
  • किसी को बंधन से मुक्त करने या कराने के लिए माँगा या दिया जाने वाला धन, वो नक़दी जो चिड़ीमार को परिन्दों के आज़ाद करने के लिए दी जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُھڑائی

چھڑنے کی جرأت، جرمانہ

گالی چُھڑائی

شادی بیاہ میں سمدھنوں کو جب میراثنیں ہنسی مذاق کے طور پر گالیاں دیتی ہیں تو ان کو خاموش کرانے کے لیے وہ انھیں انعام کے طور پر پیسے دیتی ہیں ، بدھائی.

دُودھ چُھڑائی

(طِب) رضاعت کے دن پورے کرکے بچّے کے دودھ چُھڑانے کا عمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone