تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَدِک" کے متعقلہ نتائج

پَدِک

پیادہ، پیدل شخص مسافر، رہرو، پیدل سپاہی، پانوکی نوک

پَدَک

ایک قسم کا گہنا جس میں کسی دیوتا کے پیروں کے نقش کھدے ہوتے ہیں جو اکثر بچوں کی حفاظت کے لیے پہنایا جاتا ہے

پَددَک

وہ پانی جس میں برہمن کے پاؤں دھوئے گئے ہوں اور جسے مذہب سے زیادہ لگاؤ رکھنے والے ہندو تبرک کے طور پر پیتے ہیں

پَدَکَّڑ

۱. بہت پادنے والا.

پودَک

پرم گرم نامی پشمینے کی ایک قسم .

پادِک

जो किसी पूरी वस्तु या एक इकाई के चौथाई अंश के बराबर हो

پَھدَک

پھُدَک

جوش ، ابال ، کھدبدی .

پادُک

پاؤں والا، پاؤں سے چلنے والا

پادُکا

کھڑاویں، جوتا، سلیپر

پُھدْکا

رک : پُھدکی .

پُھدکی

(مجازاً) ناتواں ، کمزور ، حقیر .

پاک

بچہ ؛ جانورکا بچہ.

پَدّی

راستہ ، پگڈنڈی ، روشن ؛ تن٘گ گلی .

پِدّی

پدا کی تانیث، ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا جس کی پیٹھ بھوری ہوتی ہے جو کئی قسم کی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَدِک کے معانیدیکھیے

پَدِک

padik•पदिक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَدِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیدل، پیادہ پا
  • پیادہ، پیدل شخص مسافر، رہرو، پیدل سپاہی، پانوکی نوک

Urdu meaning of padik

  • Roman
  • Urdu

  • paidal, piyaadaapaa
  • piyaada, paidal shaKhs musaafir, rahruu, paidal sipaahii, paanv kii nok

English meaning of padik

Noun, Masculine

  • footman, pedestrian, an infantry man, foot soldier

पदिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैदल सेना

विशेषण

  • पदिक (सं.) पैदल सेना, प्यादा (इनफ़ैंट्री)
  • गले में पहनने का जुगनूँ नामक एक आभूषण
  • रत्न
  • तमगा

پَدِک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَدِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَدِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone