تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنِک" کے متعقلہ نتائج

مَنِک

موتی ، مانک ۔

مُنِک

علائق دنیاوی سے قطع تعلق کرنے والا شخص ، منی ، تیاگی ۔

مَنکَہ

۔ (مالا یا تسبیح کا) سونے یا چاندی کا دانہ ، بیضوی شکل کا لمبوترا نگینہ ، ہر قسم کے چھوٹے گھونگے ، وہ مہرہ جو فقیر گلے میں ڈالتے ہیں ؛ (مجازاً) تسبیح یا مالا ۔

مَنکَہ

روحیں، ارواح

مَنکِہ

میں کہ، میں، جس کا نام و نشان یہ اور پتا یہ ہے (عدالتی دستاویزات، رسید وغیرہ کے آغاز میں مسمی یا مسماۃ کے ساتھ اپنے نام سے پہلے مستعمل)

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

منکرے ہونا

منکر ہونا

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مُنْکِر ہونا

مکرنا، انکار کرنا، نہ ماننا، قول سے پھرنا، قائل نہ ہونا

مُنکِرانَہ

منکروں کی طرح کا ، انکار پر مبنی ؛ کافرانہ ؛ باغیانہ ، تردیدی ۔

مَنُکھیَہ ناگ

(ہندو) انسانی شکل کا ناگ جو برہما جی کا ایک روپ تھا

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مُنَکّا

خشک کیا ہوا بڑا انگور: بڑی کشمش

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مُنکَسِر ہونا

ٹوٹنا ؛ بکھرنا ، منتشر ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

مُنکَسِرانَہ

منکسر کی طرح ، انکسار کا ، عاجزی والا (عموما ً انداز وغیرہ) ۔

مُنکَشِف ہونا

منکشف کرنا (رک) کا لازم ۔

مُنکِرینِ زکوٰۃ

زکوٰۃ ادا کرنے سے انکار کرنے والے لوگ ، مراد : مرتدین ۔

مُنْکِر ہو جانا

مکرنا ، انکار کرنا ، نہ ماننا ، قول سے پھرنا ، قائل نہ ہونا ۔

مُنکِر پاک ہونا

صاف انکار کرنا ، صاف انکار کرنے لگنا ، بے گناہی ظاہر کرنا ۔

مَنکے

منکا کی جمع، نگینے، گردن میں ریڑھ کی ہڈی کا مہرہ یا سرا

مُنکِرِ نِعمَت

کفران نعمت کرنے والا، ناشکرا، احسان نہ ماننے والا شخص، ناشکر، ناشکر گزار

مَنْکی

بندر ، بوز ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

منکر نعت

نا شکرا، نا شکر گزار

مُنْکِر

انکار کرنے والا، نہ ماننے والا

مَنکی کَیپ

ایک قسم کی گرم بھورے رنگ کی ٹوپی ، اسے پہننے سے سر، کان اور گردن چھپ جاتے ہیں اور صرف منھ نظر آتا ہے ۔

مَنکا

۔ (مالا یا تسبیح کا) سونے یا چاندی کا دانہ ، بیضوی شکل کا لمبوترا نگینہ ، ہر قسم کے چھوٹے گھونگے ، وہ مہرہ جو فقیر گلے میں ڈالتے ہیں ؛ (مجازاً) تسبیح یا مالا ۔

مَنُکھ

منشہ، آدمی

مَنکَٹ

منگٹ ، کلائی ، پہنچا ۔

مَنکِب

بازو ، مونڈھا ، کاندھا نیز کسی شے کا کنارہ ۔

مُنْکَر

انکار کیا گیا، مکروہ، معیوب، زبوں

مَنکھ

चारण। भाट। ३. संस्कृत भाषा के एक प्रसिद्ध कोशकार।

مَنکا ساز

مالا بنانے والا ، نگینے یا موتی بنانے والا شخص ۔

مُنکَشِف

کھلنے والا، کھلا ہوا، ظاہر، آشکارا، واضح، اِلقا کیا ہوا

مَنکِبُ الفَرَس

(ہیئت) ایک ستارہ جو کوکبتہ الفرس کے داہنے کندھے پر واقع ہے ۔

مُنکَرُ السَّجایا

بری عادتوں والا ۔

مَنَکْنا

حرکات سے یہ ظاہر کرنا کہ بیدار ہے، ہاتھ پیر چلانا، کروٹ لینا، ہلنا

مَنکیرا

منکے بنانے والا ؛ مالا تسبیح وغیرہ بنانے والا ۔

مُنکَدِر

جلدی کرنے والا، تیز، تیز رفتار، تیزی سے جانے والا، ڈوبتا ہوا (ستارہ)، گرتا ہوا (ستارہ)

مُنکَتِم

پوشیدہ ، ُچھپا ہوا ، در پردہ ۔

مُنْکَسِر

انکسار برتنے والا، متواضع، خاکسار

مُنکَسِف

جس کو گہن لگے ، گہنانے والا ، گہنایا ہوا ؛ (چاند یا سورج) جو گہن میں ہو ۔

مُنکِر پَنا

منکر ہونا ، کفر ، انکار ۔

مِنکاح

عادتاً نکاح کرنے والا ، بار بار شادی کرنے والا (شخص) ۔

مَنکُوس

اوندھا، اُلٹا، منقلب، سر نگوں، مراد : منحوس (طالع کے لئے مستعمل)

مَنکِبَین

دونوں بازو ، دونوں مونڈھے ، شانے ۔

مُنکِرِ دِین

مذہب کو نہ ماننے والا ، بے دین ، ملحد ۔

مَنکِھیلا

آدمی

مُنکِرِ خُدا

اللہ تعالیٰ کے وجود سے انکار کرنے والا، خدا کا منکر، مراد: کافر، بے دین

مَنکا پِھرنا

تسبیح کی جانا ، مالا جپی جانا ۔

مَنکا ٹُوٹنا

گردن کا مہرہ ٹوٹ جانا ، گردن ناکارہ ہو جانا ۔

مَنْکا ڈَھلْنا

۔ قریب مرگ انسان کی گردن کا کسی طرف مائل ہوجانا۔ ؎

مَنْکے ڈَھلْنا

کم ہمت ہوجانا، گردن کا ضعف وغیرہ سے خم ہوجانا ؛ مرنے کے قریب ہونا، دم توڑنا ۔

مَنکا توڑنا

گردن کی ہڈی توڑنا ؛ (مجازاً) قتل کر دینا ، جان سے مار دینا

مَنکُوح کَرنا

نکاح میں لینا ، نکاح کرنا ۔

مَنکا پھیرنا

رک : منکا پھرانا ۔

مَنْکی پھیرنا

مالا پھیرنا ، تسبیح پھیرنا ، جاپ کرنا ۔

مَنکا ٹَھنکا

غوری و سلیمانی دانے یا عقیق و بلور کے مہرے جو اکثر بے نوا اور آزاد فقیر ہاتھوں میں ڈالے رہتے یا گلے میں پہنے رہتے ہیں ، تسبیح ، سمرن ، مالا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنِک کے معانیدیکھیے

مَنِک

manikमनिक

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مَنِک کے اردو معانی

  • موتی ، مانک ۔

Urdu meaning of manik

  • Roman
  • Urdu

  • motii, maanak

मनिक के हिंदी अर्थ

  • मोती, माणिक, रत्न

مَنِک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone