تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارِک" کے متعقلہ نتائج

بارِک

باریک جس کی یہ تخفیف ہے

بارِق

چمکنے والا، چمکتا ہوا

بارَکَ اللہ

لفظی معنیٰ اللہ برکت دے، مراداً ماشااللہ، سبحان اللہ، الحمد اللہ، آفریں، شاباش وغیرہ

بارِقَہ

چمکنے والا، چمکتا ہوا

بارکَرنا

لادنا، بھرنا، جانور، صندوق یا گاڑی وغیرہ میں سامان رکھنا

مَحْکَمَۂ بارَک ماسْٹَری

وہ محکمہ جو (عموماً سرکاری ملازمین اور فوجیوں کے لیے) مکانات وغیرہ بناتا ہے

بارِیک

چوڑائی موٹائی میں کم، پتلا، مہین

بَرَک

(ٹھگی) ایسی چیز جسے دیکھ کر لوگ سمجھ لیں کہ چُرائی ہوئی ہے

بِرْک

ایک چھوٹی قسم کا جہاز

بِرَک

پیڑ ، درخت ، پودا

بھارَک

एक थैला या वज़न, भार

بَھرَک

۱. پنجاب اور بن٘گال میں کثرت سے پایا جانے والا ایک پرندہ جو بالعموم اکیلا رہتا ہے لیکن کبھی کبھی دو یا تین بھی دکھائی دیتے ہیں گوشت کے لئے اس کا اکثر شکار کیا جاتا ہے .

بارِش

مینھ، برسات، باراں

بارِع

جو نیکی یا علم میں زیادہ ہو

بار

مرتبہ، دفعہ، نوبت

اردو، انگلش اور ہندی میں بارِک کے معانیدیکھیے

بارِک

baarik•बारिक

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: قبالت

  • Roman
  • Urdu

بارِک کے اردو معانی

صفت

  • باریک جس کی یہ تخفیف ہے
  • (قبالت) وہ ہلکی سی جھلی جو جنین پر لپٹی ہوئی ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بارِق

چمکنے والا، چمکتا ہوا

Urdu meaning of baarik

  • Roman
  • Urdu

  • baariik jis kii ye taKhfiif hai
  • (qabaalat) vo halkii sii jhillii jo janiin par lipTii hu.ii hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone