تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْسلِکْ" کے متعقلہ نتائج

مُنْسلِکْ

سلک (ڈوری یا لڑی) میں پرویا ہوا، نتھی کیا ہوا، ساتھ لگایا ہوا

مُنسَلِق

(طب) وہ (آنکھ) جو مرض سلاق (پپوٹوں کا سرخ اور غلیظ ہو جانا) میں مبتلا ہو

مُنسَلِک رَہنا

جڑا رہنا ، وابستہ یا متعلق رہنا ۔

مُنسَلِک ہونا

منسلک کرنا (رک) کا لازم ، وابستہ ہونا ، متعلق ہونا یا جڑنا ۔

مُنسَلِک کَرنا

نتھی کرنا، شامل کرنا، جوڑنا

مُنسَلِک شُدَہ

جو مسل میں رکھ دیا گیا ہو (کاغذ ، درخواست وغیرہ) ،جڑا ہوا ، نتھی ، شامل

مُنسَلِکَہ

(مجازا ً) کوئی دستاویز جیسے درخواست ، قبالہ ، نقشہ وغیرہ ۔

مُنسَلِکات

منسلک چیزیں ، نتھی یا پروئی ہوئی چیزیں ، کسی دستاویز میں لگائے ہوئے متعلقات ۔

مَسْلَک

راہ، راستہ، چلنے کی جگہ

مَنسَل

(طب) ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اور اس میں سنکھیا اور گندھک کے برابر اجزأ ہوتے ہیں ، رنگ سرخ ، کہیں کہیں زردی بھی ہوتی ہے (لاط : Arsenicum rubrum) ۔

مَنڈلَک

किसी प्रकार की मंडलाकार आकृति, छाया या रचना। (डिस्क)।

مَنڈلِک

ضلعے یا صوبے وغیرہ کا حاکم یا گورنر

مُندَلَک

ڈوب جانے والا (سورج وغیرہ) ؛ (مجازا ً) فانی ؛ رائیگاں ۔

مَنْسَک

وہ جگہ جہاں عبادت کی جائے، عبادت گاہ، وہ جگہ جہاں قربانی کی جائے

مُنسَلِخ

وہ (جانور) جس کی کھال کھینچی گئی ہو ؛ (مجازا ً) جدا ، علیحدہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْسلِکْ کے معانیدیکھیے

مُنْسلِکْ

munsalik•मुंसलिक

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: سَلَكَ

  • Roman
  • Urdu

مُنْسلِکْ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • سلک (ڈوری یا لڑی) میں پرویا ہوا، نتھی کیا ہوا، ساتھ لگایا ہوا
  • (مجازاً) شامل، مشمولہ، وابستہ، جڑا ہوا (کرنا ہونا کے ساتھ)

شعر

Urdu meaning of munsalik

  • Roman
  • Urdu

  • silak (Dorii ya la.Dii) me.n piroyaa hu.a, natthii kyaa hu.a, saath lagaayaa hu.a
  • (majaazan) shaamil, mashmuulaa, vaabasta, ju.Daa hu.a (karnaa honaa ke saath

English meaning of munsalik

Adjective, Masculine

  • being drawn (into, as one thing into another);threaded, strung (as beads, or pearls), enrolled (in), joined, appended, annexed, filed (as papers )
  • (Metaphorically) added

मुंसलिक के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • शामिल, जुड़ा हुआ, सूत्रित, नत्थी किया हुआ, पिरोया हुआ, साथ में बाँधा या नत्थी किया हुआ
  • ( लाक्षणिक) सम्मिलित, शामिल, जुड़ा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْسلِکْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْسلِکْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone