تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِشِک" کے متعقلہ نتائج

کِشِک

پاسبانی، چوکیداری نیز چوکی جو سواروں کی محافظ ہو، نگہبانی، محافظت

کُشْک

گڑھی، محل، قصر، کاشانہ

کَشْک

گوشت، کوفتہ، گیہوں، چنا، نمک، پیاز، ادرک، دارچینی، زعفران، لونگ، الائچی اور زیرے کو ملاکر تیار کیا ہوا ایک قسم کا کھانا جو ہریسہ سے ملتا جلتا ہوتا ہے

کَشْک پَنِیر

چھاج کا بنایا ہوا پنیر

کِشِکدار

محل کا نگہبان، چوکیدار، محافظ، دربان، حفاظت کرنے والا، پہرہ دار

کَشْکی

A watchman, gurad, porter.

کِشکو

برا، خراب

قَشْقَہ

۱. پیشانی پر صندل یا زعفران کے دو نشانات ، ٹیکا ، تلک جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں.

قَشْقا

رک : قشقہ.

قَشْقہ

قَشْقَہ کھینچْنا

پیشانی پر تلک لگانا، صندل یا زعفران کی دو لکیریں ماتھے پر کھینچنا، مراد: ٹیکا لگانا

قَشْقَہ لَگْنا

ٹیکا لگنا

قَشْقَہ دینا

رک : قشقہ کھین٘چنا .

قَشْقَہ لَگانا

رک : قشقہ کھین٘چنا .

قَشْقَۂ عَرُوس

(سالوتر) گھوڑے کا ایک عیب ، یہ اُس سفیدی کو کہتے ہیں کہ ایک دھاری سیدھی ماتھے سے ناک تک صمصام (تلوار) کی طرح کھچی ہوئی ہو اور دوسری جگہ بدن میں کہیں سفیدی کا نام نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِشِک کے معانیدیکھیے

کِشِک

kishik•किशिक

اصل: ترکی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کِشِک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پاسبانی، چوکیداری نیز چوکی جو سواروں کی محافظ ہو، نگہبانی، محافظت

Urdu meaning of kishik

  • Roman
  • Urdu

  • paasabaanii, chaukiidaarii niiz chaukii jo savaaro.n kii muhaafiz ho, nigahbaanii, muhaafizat

English meaning of kishik

Noun, Feminine

किशिक के हिंदी अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِشِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِشِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone