تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیدِک" کے متعقلہ نتائج

بَیدِک

بید جاننے والا

بَیدَک

ہندوستانی علم طب، ویدک، حکمت، طباعت، ڈاکٹری، وید پڑھنے والا، برہمن جو وید جانتا ہو

بَیدَق

پیادہ

بیدِکا

(ہنود) قربانگاہ ، چبوترہ ، اگن ہوتہ

بَدَک

قاتل، جلاد ، شکاری

بِدَک

ڈر یا شرارت کی وجہ سے گھوڑے کی اضطراری حرکت

بھیدَک

توڑنے کا عمل، تقسیم کرنے کا عمل، (راز) کھولنے کا عمل، لوگوں میں پھوٹ و تفریق ڈالنے کا عمل

بَیدی

بید (۱) سے منسوب .

بیدی

قربانی کا چبوترہ، قربان گاہ، لکڑی سے تیارکی ہوئی ایک اونْچی جگہ جس پر کشا گھاس بچھا کر وہ برتن رکھے جاتے ہیں جن میں بھینْٹ ہوتی ہے

بیدا

بلوہ، غدر، فتنہ و فساد، شور و شر

بِدَک جانا

چونکنا، ڈرنا، بھڑکنا

بَھداکا

گرنے کی آواز، دھماکا، نرم جگہ پر وزنی چیز کے گرنے کی آواز

بِدائِکی

رک : بدائی

بَدْکی

سونے یا چان٘دی کی ٹکیا .

بید

ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والاحکیم، طبیب، وید

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیدِک کے معانیدیکھیے

بَیدِک

baidik•बैदिक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ویدانت

  • Roman
  • Urdu

بَیدِک کے اردو معانی

صفت

  • بید جاننے والا
  • وہ شخص جو بید پڑھے
  • برہمن جو وید کا ماہر و عالم ہو

Urdu meaning of baidik

  • Roman
  • Urdu

  • bed jaanne vaala
  • vo shaKhs jo bed pa.Dhe
  • brahman jo ved ka maahir-o-aalim ho

English meaning of baidik

Adjective

  • acquainted with or versed in the Vedas
  • a reader of the Vedas
  • a Brahman well versed in the Vedas

बैदिक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वेद जानने वाला, वेद का माहिर, वेद का गुरु, वह व्यक्ति जो वेद पढ़ता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیدِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیدِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone