تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْہَمِک" کے متعقلہ نتائج

مُنْہَمِک

کامل توجہ سے کسی کام میں لگا ہوا، کسی کام میں بہت مصروف، انہماک رکھنے والا

مُنْہَمِک ہونا

بہت مصروف ہونا ، کام میں مستغرق ہونا

مُنْہَمِک کَرْ دینا

کام میں لگا دینا ، مصروف کر دینا

مُنْہَمِک رَہْنا

کام میں مصروف رہناوہ دن رات اسی فکر میںمنہمک رہا کہ کسی طرح اسلام اور داعی اسلام کا خاتمہ کروں

مُنْہَمِک دیکْھنا

کسی کو بہت مصروف پانا

مُنْہَمِک رَکْھنا

بہت مصروف رکھنا ، کام میں لگائے رکھنا

مُنْہَمِک پانا

بہت مصروف دیکھنا ، کام میں مستغرق پانا

مُنْہَمِک ہو جانا

بہت مصروف ہونا ، کام میں مستغرق ہونا

مُنْہَمِک نَظَر آنا

بہت مصروف دیکھا جانا، کام میں لگے ہوئے پایا جانا

مَنامَہ

وہ کمرا جس میں بہت سے لوگ سوتے ہوں ، خواب گاہ ؛ رختِ خواب ، بستر

مُنعِمی

منعم ہونا ، امیری ، دولت مندی ، ربوبیت نیز فیاضی ۔

مَنامی

خواب ، نیند ۔

مَناسِک

ارکان

مُنعَم

جسے فائدہ یا انعام حاصل ہو ؛ تراکیب میں مستعمل

مُنَعَّم

عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا ، خوش حالی ؛ (مجازاً) ناز پروردہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْہَمِک کے معانیدیکھیے

مُنْہَمِک

munhamik•मुनहमिक

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُنْہَمِک کے اردو معانی

صفت

  • کامل توجہ سے کسی کام میں لگا ہوا، کسی کام میں بہت مصروف، انہماک رکھنے والا

    مثال • فاطمہ اپنے کام میں اس قدر منہمک تھی کہ اسے وقت کا پتہ ہی نہیں چلا

Urdu meaning of munhamik

  • Roman
  • Urdu

  • kaamil tavajjaa se kisii kaam me.n laga hu.a, kisii kaam me.n bahut masruuf, inhimaak rakhne vaala

English meaning of munhamik

Adjective

मुनहमिक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्यस्त, एकाग्रता से काम करना, तन्मय, तल्लीन, दत्तचित्त, तत्पर, संलग्न, बहुत अधिक मशग़ूल

    उदाहरण • फ़ातिमा अपने काम में इस क़दर मुनहमिक थी कि उसे वक़्त का पता ही नहीं चला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْہَمِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْہَمِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone