تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باق" کے متعقلہ نتائج

باق

باقی (رک) کی تخفیف، جیسے: بیباق (= کل ادا، کچھ باقی نہیں رہا).

بَہَق

جلدی بیماری جس میں جلد پر سفید داغ سے نمودار ہو جاتے ہیں، چھیپ

بَہَک

مد ہوشی یا نیند وغیرہ کی حالت میں بکنے کی کیفیت، بے سر پیر کی بات کرنا

باک

شیر، باگھ

بَہُک

ایک پودا

باقی بے باق کَرنا

حساب بیباق کرنا، کل ادا کرنا

بَہَک جانا

بہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہوجانا

بَہک چَلنا

بیحد سست ہوجانا، بہکنے لگنا، باؤلا ہوجانا

بَہَک اُٹھنا

بہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہوجانا

بَہَک پَڑْنا

بھول کر آنکلنا ، بلا ارادہ اتفاق سے بہت دن کے بعد چلا آنا.

باقی

بچا کھچا یا رہا سہا سامان شخض یا شے وغیرہ، اور، کوئی اور

باقِعَہ

مصیبت، آفت

باقِوِیَّہ

تصوف کے مشہورسلسلۂ نقشبندیہ کی ایک شاخ (جو رضی الدین احمد عرف عبدالباقی ’باقی باللہ‘ سے منسوب ہے، آپ اکبر اعظم کے عہد میں کامل سے ہندوستان آ ئے تھے اور۱۶۰۳ء میں بمقام دہلی وفات پائی)

باقی رَہنا

remain unpaid or unadjusted, remain in balance

باقی آنا

(حساب) بڑے عدد میں سے چھوٹا عدد گھٹانے کے بعد بچنا، جیسے: سترہ میں سے بارہ گھٹا دیے باقی آئے پانچ.

اردو، انگلش اور ہندی میں باق کے معانیدیکھیے

باق

baaq•बाक़

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

باق کے اردو معانی

صفت

  • باقی (رک) کی تخفیف، جیسے: بیباق (= کل ادا، کچھ باقی نہیں رہا).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باک

شیر، باگھ

Urdu meaning of baaq

  • Roman
  • Urdu

  • baaqii (ruk) kii taKhfiif, jaiseh bebaak (= kal ada, kuchh baaqii nahii.n rahaa)

باق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باق)

نام

ای-میل

تبصرہ

باق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone