تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشارِک" کے متعقلہ نتائج

مُشارِک

شرکت کرنے والا، شریک ہونے والا، شریک

مَشارِق

مشرق کی جمع، مشرقی مقامات، آفتاب نکلنے کی جگہ

مُشارِکی

(نفسیات) نظام عصبی کے اس حصے سے متعلق جو اضافی عصبی نظام کے ساتھ مل کر خودکار نظام عصبی بنتا ہے ۔

مُشارِکی نِظام

رک : مشارکی عصبی نظام ۔

مُشارِکی عَصَبی نِظام

مشارکی نظام اعصاب ، خودکار نظام عصبی کا وہ حصہ جو حرکت قلب کو تیز کرتا ہے ؛ پتلیوں کو پھیلاتا ہے تیز مشارکی نظام اعصاب دموی نالیوں کو سکیڑتا ہے اور مجموعی طور پر مشارکی نظام اعصاب کے ساتھ ساتھ چلتا ہے ۔

مَشارِقُ الصُّبْح

(تصوف) مشارق الصبح یہ عبارت ہیں تجلیات اسمائیہ سے کیونکہ تجلیات اسمائیہ مفتاح اسرارِ غیب و تجلیات ذات ہیں

سِحْرِ مُشارِک

وہ اَفسوں یا جادُو جو قانونِ تماثل پر مبنی ہو ، یعنی سِحر بالْمِثل اور سحرِ متعدی ، کیونکہ ان دونوں سحر میں یہ امر مُسَلّم ہے کہ چیزیں ایک چُھپے ہوئے احساسِ مشترک کی وساطت سے ایک دوسرے پر اثر انداز ہوتی رہتی ہیں.

مُشارَکَت

آپس میں شریک ہونے یا باہم شرکت کرنے کا عمل، شرکت، باہم شرکت کرنا، شمولیت، حصہ داری، ساجھا، شرکت مشارکہ

مَشارِقَہ

مشرق سے تعلق رکھنے والے ، مشرق سے منسوب ، پوربی نیز علمائے مشرق ۔

مَغارِب و مَشارِق

all directions, i.e. the world

مُشْرِک

شرک کرنے والا، اﷲ کی ذات یا ان صفات میں جو اس سے مختص ہیں کسی کو شریک ٹھہرانے والا، خدائے واحد کے ساتھ دوسروں کو بھی معبود ماننے والا

مُشَرَّک

شریک ، حصہ دار ؛ (بہت سوں میں) مشترک

مُحَبَّتِ مُشارِکہ

وہ محبت جو دونوں طرف سے ہو

نِزد مُشارِکی نِظام

خود کار عصبی نظام ، اعصاب کا وہ حصہ جو مخفی اور عجزی خطوں میں شروع ہونے والے اعصاب سے تشکیل پاتا ہے اور جن کی وجہ سے دل کی دھڑکن دھیمی ہو جاتی ہے، پتلیاں سکڑتی ہیں اور وہ عام طور پر ہمدرد نظام اعصاب کے خلاف کام کرتا ہے ۔

مُبارَک

باعث برکت و رحمت ، برکت والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشارِک کے معانیدیکھیے

مُشارِک

mushaarik•मुशारिक

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: شَرِكَ

  • Roman
  • Urdu

مُشارِک کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • شرکت کرنے والا، شریک ہونے والا، شریک

Urdu meaning of mushaarik

  • Roman
  • Urdu

  • shirkat karne vaala, shariik hone vaala, shariik

English meaning of mushaarik

Adjective, Masculine

  • partner, sharer, participator

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشارِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشارِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone