تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھٹ" کے متعقلہ نتائج

بَھٹ

بڑا سوراخ، بل، غار جس میں لومڑی گیدڑ بھیڑیا وغیرہ رہتے ہیں

بِھٹ

رک : بَھٹ (۱) .

بَھٹَّہ

(رک) بَھٹّا .

بَھٹَک

بہک، گمراہی، بے راہ روی

بَھٹَکْنا

بہکنا، راہ سے بے راہ ہونا

بَھٹ سے

رک : پھٹ سے ، فوراً ، آواز کے ساتھ .

بَھٹ پَڑو

(عو) کوسنا ، مرو ، تباہ ہو .

بَھٹّی

آبکاری ، شراب خانہ

بَھٹُّو

احمق، بے وقوف آدمی

بَھٹَے

چاپلوسی، مدح، ستائش، تعریف

بَھٹْیارَہ

بدرقہ ، سفر میں حفاظت کرنے والا ، راستے میں مدد پہن٘چانے اور نگرانی کرنے والا .

بَھٹّھا

بھٹّا، مٹی کے برتن یا اینٹ وغیرہ تیار کرنے کا بڑا چولھا یا بھٹی

بَھٹّھی

بھٹّی

بَھٹُو

اے بہن ، بہنا .

بَھٹ کَٹَیّا

خار دار بوٹی جس کے پتوں اور شاخوں پر بھی کان٘ٹے ہوتے ہیں اور جو کھان٘سی اور بعض دیگر امراض میں دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ، بن٘گ کٹیا ، بن کٹیا (لاط : Solanum Jacquini) .

بَھٹ مَٹی

ایکھ کے کھیت میں سے ایکھ کٹنے کے بعد دوبارہ بوئی جانے والی ایکھ ، پیڈی کے بالمقابل .

بَھٹّی بَہْنا

ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)

بَھٹنا

come in contact with

بَھٹَل

پھوہڑ ، بدزبان ، من٘ہ پھٹ ، بد نصیب .

بَھٹْنا

چھونا ، دوسرے کو لگنا ، چھوت سے پیدا ہونا .

بَھٹْیا

چھوٹی بھٹی یا پژاوہ

بَھٹ جانا

۱. اٹ جانا ، مٹی وغیرہ سے بھر جانا .

بَھٹْہائی

بات بڑھا کر کرنے والی

بَھٹول

بدبخت ، بد .

بَھٹور

a disease of trees especially mango tree

بَھٹوت

پھان٘سی دینے یا قتل کرنے والا ٹھگوں کا عہدہ دار .

بَھٹّار

पूज्य व्यक्ति, माननीय पुरुष, आदरार्थ पदवी रूप में प्रयुक्त शब्द

بَھٹ تِیتَر

پرندوں کی ایک قسم، جو عام طور پر ایک فٹ لمبی، جو سردیوں میں شمال مغربی ہندوستان میں آتی ہیں، خاکی بھورے رن٘گ کا تیتر

بَھٹ پَڑْنا

تباہ ہونا، برباد ہونا، بدقسمت ہونا، گالیاں پڑنا

بَھٹ کَٹائی

خار دار بوٹی جس کے پتوں اور شاخوں پر بھی کان٘ٹے ہوتے ہیں اور جو کھان٘سی اور بعض دیگر امراض میں دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ، بن٘گ کٹیا ، بن کٹیا (لاط : Solanum Jacquini) .

بَھٹِنی

بھاٹ کی بیوی ، بھاٹ قوم کی عورت ، بھاٹن (رک) .

بَھٹُوا

نرم خشک زمین، جو صرف موسم خزاں میں فصل دے

بَھٹُلا

ارہر، چنے اور مون٘گ کے ملے ہوئے آٹے کی روٹیاں یا چپاتیاں

بَھٹ موگْرا

ایک قسم کے موگرے کا نام جس کے پھول میں بہت سی پتیاں ہوتی ہیں اور درخت چھوٹا ہوتا ہے .

بَھٹوتی

پھان٘سی دینے یا قتل کرنے کا عمل .

بَھٹولَر

زمین جو بھاٹوں یا گویوں کو انعام دی جائے ؛ زمین جو برہمنوں کو دی جائے .

بَھٹّارَک

قابل عزت و تعظیم

بَھٹارا

رک : بھٹیارا .

بَھٹار

رک : بھٹ (۲) .

بَھٹاک

زوردار آواز جو کسی چیز کے یکایک پھٹنے اور ہوا نکلنے سے پیدا ہو

بَھٹھولی

ٹھٹھیروں کی مٹی کی بنی ہوئی وہ چھوٹی بھٹی جس میں کسی چیز کو گلانے سے پہلے تاپتے یا لال کرتے ہیں .

بَھٹَنگ

رک : بھاٹ .

بَھٹْکانا

بھٹکنا کا تعدیہ، راہ ضلالت پر ڈالنا، گمراہ کرنا، فریب دینا

بَھٹ کی پَھلی

گن٘وار کی پھلی .

بَھٹیار خانَہ

بھٹیاروں کے رہنے کی جگہ

بَھٹْیانا

دریا کے بہاو کی طرف چلنا ، سمندر میں بھاٹا آنا ، سمندر میں پانی کا نیچے اُترنا .

بَھٹْیالی

ایک راگنی کا نام، جوعام طور پرملاح پانی کے بھاؤ کی سمت کشتی کی روانی کے ساتھ گاتے ہیں

بَھٹْیالا

بھٹی پر کام کرنے والا .

بَھٹْیال

امام حسین یا امام حسن کے حال میں پڑھا جانے والا مرثیہ

بَھٹْکاو

شک، شبہ، وسوسہ، تردد

بَھٹْواس

رک : بھٹماس ؛ ایک قسم کا غلّہ .

بَھٹْماس

(رک) : بٹماس .

بَھٹَئی

مدح، ستائش، تعریف، خوشامد، چاپلوسی

بَھٹیارا

بھٹی والا، نانبائی جو روٹیاں پکا کر فروخت کرتا ہے

بَھٹ پَڑے وہ زَمانَہ، نَتْنی کو گُھورے نانا

ایسا زمانہ تباہ ہو جب نانا اپنی نواسی کی طرف بری نظر سے دیکھے

بَھٹائی

رک : بھٹئی .

بَھٹھیار خانَہ

بھٹیاروں کے رہنے کی جگہ

بَھٹ پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل ہو

بَھٹْیار

بَھٹْیارا کی تخفیف، نان بائی، روٹی پکانے والا

بَھٹْیَارِی کے تَنُّور پہ نانا کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹ کے معانیدیکھیے

بَھٹ

bhaTभट

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بَھٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا سوراخ، بل، غار جس میں لومڑی گیدڑ بھیڑیا وغیرہ رہتے ہیں
  • بھٹی، چولھا، تنور، بھٹا
  • چولھے کی جلی ہوئی مٹی
  • (کالا کا تابع) سیاہ، کالا
  • آلودہ، لتھڑا ہوا، بھٹ جانا
  • بھٹنا
  • فٹ ڈیڑھ فٹ اونچا جنگلی پودا جس کے پتے کسی قدر بڑے ہوتے ہیں
  • کلمۂ تحقیر، دشنام، ایک طرح کی گالی
  • دریائے جہلم کا قدیم نام
  • ایک گھاس
  • گویا، درباری شاعر، بھاٹ
  • تنخواہ دار سپاہی، مبارز
  • جس کا حقہ پانی بند ہو
  • ذات برادری سے خارج کیا ہوا آدمی
  • وحشی، جنگلی
  • ایک رذیل قوم جو برہمن باپ اور نٹنی ماں کی اولاد ہے
  • عالم، دانشمند، فاضل، فاضل برہمن یا کوئی فاضل و عالم شخص، فلسفی، مرہٹہ برہمنوں کا لقب
  • مالک، آقا
  • دشمن

فعل متعلق

  • کسی چیز کے پھٹنے یا کھلنے کی آواز

भट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ा सूराख़, बिल, गुफा जिसमें लोमड़ी गीदड़ भेड़िया इत्यादि रहते हैं
  • भट्टी, चूल्हा, तंदूर, भट्टा
  • चूल्हे की जली हुई मिट्टी
  • (काला का अधीन) श्याम, काला
  • सना हुआ, लिथड़ा हुआ, भट जाना
  • भटना
  • फ़ुट डेढ़ फ़ुट ऊँचा जंगली पौधा जिसके पत्ते कुछ बड़े होते हैं
  • घृणात्मक वाक्य, अपशब्द, एक तरह की गाली
  • झेलम नदी का प्राचीन नाम
  • एक घास
  • गवय्या, दरबारी शायर, भाट
  • वेतनभोगी सिपाही, योद्धा
  • जिसका हुक़्क़ा-पानी अर्थात सामाजिक मेल बंद हो
  • जाति एवं समाज से बहिष्कृत किया हुआ आदमी
  • असभ्य, जंगली
  • एक छोटी जाति जो ब्राह्मण बाप और नटनी माँ की संतान है
  • विद्वान, बुद्धिमान, फ़ाज़िल, फ़ाज़िल अर्थात विद्वान ब्राह्मण या कोई विद्वान एवं ज्ञानी व्यक्ति, दार्शनिक, मरहट्टा ब्राह्मणों की उपाधि अथवा उपनाम

    विशेष फ़ाज़िल= मदरसों की उपाधि, बहुत शिक्षित, जिसने पूरी विद्या पढ़ ली हो

  • मालिक, स्वामी
  • दुश्मन

क्रिया-विशेषण

  • किसी चीज़ के फटने या खुलने की आवाज़

بَھٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھٹ

بڑا سوراخ، بل، غار جس میں لومڑی گیدڑ بھیڑیا وغیرہ رہتے ہیں

بِھٹ

رک : بَھٹ (۱) .

بَھٹَّہ

(رک) بَھٹّا .

بَھٹَک

بہک، گمراہی، بے راہ روی

بَھٹَکْنا

بہکنا، راہ سے بے راہ ہونا

بَھٹ سے

رک : پھٹ سے ، فوراً ، آواز کے ساتھ .

بَھٹ پَڑو

(عو) کوسنا ، مرو ، تباہ ہو .

بَھٹّی

آبکاری ، شراب خانہ

بَھٹُّو

احمق، بے وقوف آدمی

بَھٹَے

چاپلوسی، مدح، ستائش، تعریف

بَھٹْیارَہ

بدرقہ ، سفر میں حفاظت کرنے والا ، راستے میں مدد پہن٘چانے اور نگرانی کرنے والا .

بَھٹّھا

بھٹّا، مٹی کے برتن یا اینٹ وغیرہ تیار کرنے کا بڑا چولھا یا بھٹی

بَھٹّھی

بھٹّی

بَھٹُو

اے بہن ، بہنا .

بَھٹ کَٹَیّا

خار دار بوٹی جس کے پتوں اور شاخوں پر بھی کان٘ٹے ہوتے ہیں اور جو کھان٘سی اور بعض دیگر امراض میں دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ، بن٘گ کٹیا ، بن کٹیا (لاط : Solanum Jacquini) .

بَھٹ مَٹی

ایکھ کے کھیت میں سے ایکھ کٹنے کے بعد دوبارہ بوئی جانے والی ایکھ ، پیڈی کے بالمقابل .

بَھٹّی بَہْنا

ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)

بَھٹنا

come in contact with

بَھٹَل

پھوہڑ ، بدزبان ، من٘ہ پھٹ ، بد نصیب .

بَھٹْنا

چھونا ، دوسرے کو لگنا ، چھوت سے پیدا ہونا .

بَھٹْیا

چھوٹی بھٹی یا پژاوہ

بَھٹ جانا

۱. اٹ جانا ، مٹی وغیرہ سے بھر جانا .

بَھٹْہائی

بات بڑھا کر کرنے والی

بَھٹول

بدبخت ، بد .

بَھٹور

a disease of trees especially mango tree

بَھٹوت

پھان٘سی دینے یا قتل کرنے والا ٹھگوں کا عہدہ دار .

بَھٹّار

पूज्य व्यक्ति, माननीय पुरुष, आदरार्थ पदवी रूप में प्रयुक्त शब्द

بَھٹ تِیتَر

پرندوں کی ایک قسم، جو عام طور پر ایک فٹ لمبی، جو سردیوں میں شمال مغربی ہندوستان میں آتی ہیں، خاکی بھورے رن٘گ کا تیتر

بَھٹ پَڑْنا

تباہ ہونا، برباد ہونا، بدقسمت ہونا، گالیاں پڑنا

بَھٹ کَٹائی

خار دار بوٹی جس کے پتوں اور شاخوں پر بھی کان٘ٹے ہوتے ہیں اور جو کھان٘سی اور بعض دیگر امراض میں دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ، بن٘گ کٹیا ، بن کٹیا (لاط : Solanum Jacquini) .

بَھٹِنی

بھاٹ کی بیوی ، بھاٹ قوم کی عورت ، بھاٹن (رک) .

بَھٹُوا

نرم خشک زمین، جو صرف موسم خزاں میں فصل دے

بَھٹُلا

ارہر، چنے اور مون٘گ کے ملے ہوئے آٹے کی روٹیاں یا چپاتیاں

بَھٹ موگْرا

ایک قسم کے موگرے کا نام جس کے پھول میں بہت سی پتیاں ہوتی ہیں اور درخت چھوٹا ہوتا ہے .

بَھٹوتی

پھان٘سی دینے یا قتل کرنے کا عمل .

بَھٹولَر

زمین جو بھاٹوں یا گویوں کو انعام دی جائے ؛ زمین جو برہمنوں کو دی جائے .

بَھٹّارَک

قابل عزت و تعظیم

بَھٹارا

رک : بھٹیارا .

بَھٹار

رک : بھٹ (۲) .

بَھٹاک

زوردار آواز جو کسی چیز کے یکایک پھٹنے اور ہوا نکلنے سے پیدا ہو

بَھٹھولی

ٹھٹھیروں کی مٹی کی بنی ہوئی وہ چھوٹی بھٹی جس میں کسی چیز کو گلانے سے پہلے تاپتے یا لال کرتے ہیں .

بَھٹَنگ

رک : بھاٹ .

بَھٹْکانا

بھٹکنا کا تعدیہ، راہ ضلالت پر ڈالنا، گمراہ کرنا، فریب دینا

بَھٹ کی پَھلی

گن٘وار کی پھلی .

بَھٹیار خانَہ

بھٹیاروں کے رہنے کی جگہ

بَھٹْیانا

دریا کے بہاو کی طرف چلنا ، سمندر میں بھاٹا آنا ، سمندر میں پانی کا نیچے اُترنا .

بَھٹْیالی

ایک راگنی کا نام، جوعام طور پرملاح پانی کے بھاؤ کی سمت کشتی کی روانی کے ساتھ گاتے ہیں

بَھٹْیالا

بھٹی پر کام کرنے والا .

بَھٹْیال

امام حسین یا امام حسن کے حال میں پڑھا جانے والا مرثیہ

بَھٹْکاو

شک، شبہ، وسوسہ، تردد

بَھٹْواس

رک : بھٹماس ؛ ایک قسم کا غلّہ .

بَھٹْماس

(رک) : بٹماس .

بَھٹَئی

مدح، ستائش، تعریف، خوشامد، چاپلوسی

بَھٹیارا

بھٹی والا، نانبائی جو روٹیاں پکا کر فروخت کرتا ہے

بَھٹ پَڑے وہ زَمانَہ، نَتْنی کو گُھورے نانا

ایسا زمانہ تباہ ہو جب نانا اپنی نواسی کی طرف بری نظر سے دیکھے

بَھٹائی

رک : بھٹئی .

بَھٹھیار خانَہ

بھٹیاروں کے رہنے کی جگہ

بَھٹ پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل ہو

بَھٹْیار

بَھٹْیارا کی تخفیف، نان بائی، روٹی پکانے والا

بَھٹْیَارِی کے تَنُّور پہ نانا کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone