تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَٹ" کے متعقلہ نتائج

اَلَٹ

پلٹ (رک) کا تابع اور اس کے ساتھ مستعمل ، رک : الٹ پلٹ

اُلَٹ

۳. (قدیم) پیچھے ، جہاں سے چلا تھا وہیں.

اُلَٹ کے

توجہ کر کے ، متوجہ ہو کر

اُلَٹ کَر

جواباً ، جواب میں.

اُلٹ جانا

الٹنا

اُلَٹ آنا

کسی جگہ آدمیوں کا کثرت سے اکھٹا ہوجانا، انبوہ کا جمع ہوجانا

اُلَٹ دینا

دیوالیہ ہونے کا اقرار یا اعلان کرنا

اُلَٹ پڑنا

رک : اُلٹ آنا نمبر ۱

اُلَٹ کے کَہنا

give a sharp reply, retort

اُلَٹ مارنا

الٹ پلٹ کے اچھی طرح دیکھنا ، پورے طور پر ٹٹولنا یا تلاش کرنا.

اُلٹ پَلٹ

بے ضابطہ، بے تکا، انمل بے جوڑ (بات یا کام)

اُلَٹ دِماغ

جس کی سمجھ میں صحیح بات نہ آئے ، جو ہمیشہ غلطی کو صحیح سمجھے ، نا سمجھ ، بے مغز ، جیسے : وہ عجیب الٹ دماغ انسان ہے ، کتنا ہی سمجھاؤ کبھی نہیں سمجھے گا.

اُلَٹ پھیر

ادل بدل، پھیرا پھاری

اُلَٹ پیچ

برگشتگی ، نامساعدت.

اُلَٹ رُخَہ

(نباتیات) وہ بیج جس کا بیض دان اس طرح الٹا ہوا ہو کہ سوراخچے کا منہ ڈنڈی کی جانب رہے اور کلازا کے بالائی جانب جنینی تاچہ الٹا ہوجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَٹ کے معانیدیکھیے

اَلَٹ

alaT•अलट

وزن : 12

دیکھیے: پَلَٹ

  • Roman
  • Urdu

اَلَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پلٹ (رک) کا تابع اور اس کے ساتھ مستعمل ، رک : الٹ پلٹ

صفت

  • جو کمزور نہ پڑے ، مضبوط ، سخت،

Urdu meaning of alaT

  • Roman
  • Urdu

  • palaT (ruk) ka taabe aur is ke saath mustaamal, ruk ha ulaT palaT
  • jo kamzor na pa.De, mazbuut, saKht

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone