تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھٹْیا" کے متعقلہ نتائج

بَھٹْیا

چھوٹی بھٹی یا پژاوہ

بَھٹْیارَہ

بدرقہ ، سفر میں حفاظت کرنے والا ، راستے میں مدد پہن٘چانے اور نگرانی کرنے والا .

بَھٹْیالی

ایک راگنی کا نام، جوعام طور پرملاح پانی کے بھاؤ کی سمت کشتی کی روانی کے ساتھ گاتے ہیں

بَھٹْیانا

دریا کے بہاو کی طرف چلنا ، سمندر میں بھاٹا آنا ، سمندر میں پانی کا نیچے اُترنا .

بَھٹْیالا

بھٹی پر کام کرنے والا .

بَھٹْیال

امام حسین یا امام حسن کے حال میں پڑھا جانے والا مرثیہ

بَھٹْیار

بَھٹْیارا کی تخفیف، نان بائی، روٹی پکانے والا

بَھٹْیارْنی

بھٹیارن (رک) .

بَھٹْیار پَن

نانبائی کا کام یا پیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹْیا کے معانیدیکھیے

بَھٹْیا

bhaTyaaभटया

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَھٹْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی بھٹی یا پژاوہ
  • ضلع حصار کے علاقے کی زرعی اراضیات جو بھٹی راجپوتوں کے قبضے اور کاشت میں ہونے کی وجہ سے بھٹیا کہلاتی اور عرف عام میں زمین کی عمدہ قسم سمجھی جاتی ہے
  • سب سے گھٹیا قسم کی زمین

Urdu meaning of bhaTyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii bhaTTii ya pazaava
  • zilaa hisaar ke ilaaqe kii zari.i aaraaziiyaat jo bhaTTii raajpuuto.n ke qabze aur kaashat me.n hone kii vajah se bhaTiyaa kahlaatii aur urf aam me.n zamiin kii umdaa kism samjhii jaatii hai
  • sab se ghaTiyaa kism kii zamiin

भटया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भटकटैया
  • सबसे खराब ज़मीन
  • हिसार ज़िले के क्षेत्र की कृषि भूमि जो भट्ठा राजपूतों के कब्ज़े और खेती के कारण भाटिया कह लाता है और यह सबसे अच्छी ज़मीन मानी जाती है
  • छोटी भट्टी या पड़ाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھٹْیا

چھوٹی بھٹی یا پژاوہ

بَھٹْیارَہ

بدرقہ ، سفر میں حفاظت کرنے والا ، راستے میں مدد پہن٘چانے اور نگرانی کرنے والا .

بَھٹْیالی

ایک راگنی کا نام، جوعام طور پرملاح پانی کے بھاؤ کی سمت کشتی کی روانی کے ساتھ گاتے ہیں

بَھٹْیانا

دریا کے بہاو کی طرف چلنا ، سمندر میں بھاٹا آنا ، سمندر میں پانی کا نیچے اُترنا .

بَھٹْیالا

بھٹی پر کام کرنے والا .

بَھٹْیال

امام حسین یا امام حسن کے حال میں پڑھا جانے والا مرثیہ

بَھٹْیار

بَھٹْیارا کی تخفیف، نان بائی، روٹی پکانے والا

بَھٹْیارْنی

بھٹیارن (رک) .

بَھٹْیار پَن

نانبائی کا کام یا پیشہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھٹْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھٹْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone