تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹ" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹ

تٹ، کنارا

ٹُٹ

ٹٹنا (رک) سے تراکیب میں مستعمل.

ٹَٹِن٘با

رک: ٹٹمبا

ٹَٹوہْنا

ٹٹونا

ٹَٹّا

بانس کی کھپچیوں کی چٹائی یا بوریے کی وضع کا بنا ہوا دبیز فرش جو مختلف سائزوں کا تیار کیا جاتا ہے اور عموماً کویلو ٹائل وغیرہ جمانے سے پہلے بچھایا جاتا ہے نیز کمرے اور دالان وغیرہ کی تہ زمین پر فرش کے طور پر اس کا استعمال رائج ہے.

ٹَٹّی

بانس کا ٹھاٹر جس پر چراغ رکھ کر روشنی کی جاتی ہے

ٹَٹُّو

۔(ھ) ۔۱۔مذکر۔ چھوٹے قد کا گھوڑا۔ ۲۔(عم) قابو۔ بس۔ زور۔ طاقت جیسے جی چلتا ہے پر ٹٹّو نہیں چلتا۔

ٹَٹُّو

چھوٹے قد کا گھوڑا، بد نسلا گھوڑا، ٹان٘گن، ٹائر، یابو

ٹَٹَّری

ہنسی، مذاق، جھوٹ، نقارہ

ٹَٹَّر

بڑی ٹٹی، ٹٹے کی اوٹ ، قنات.

ٹَٹول

تجسس، تلاش، ٹوہ

ٹَٹْیا

چھوٹی سی گھوڑی ، ٹٹوانی

ٹَٹْوا

ٹٹو کی تصغیر، چھوٹا ٹٹو

ٹَٹْوی

ٹٹو (رک) کی مادہ ؛ رک : ٹٹوانی.

ٹَٹُّور

رک بھیری

ٹَٹْری

چندیا، کھوپڑی کا بالائی حصہ، چان٘د.

ٹَٹْرا

رک : ٹٹّر .

ٹَٹِری

رک : ٹٹیہری

ٹَٹونا

ٹٹولنا

ٹَٹوری

ایک پرندے کا نام ، رک : ٹٹیری.

ٹَٹورا

رک: ٹٹیری.

ٹَٹولْنا

آزمانا ، جان٘چنا ، پرکھنا ، امتحان کرنا.

ٹَٹّی نَہ دینا

انتہائی بخل کرنا ، حقیر شے بھی نہ دینا ، کچھ بھی نہ دینا.

ٹَٹانا

خشک ہونا، کسی عضو کا دکھنا، درد کرنا

ٹَٹار

سخت، کڑی ، تیز (دھوپ وغیرہ)

ٹَٹِیری

چھوٹے سے بگلے کے برابر ایک پرن٘دہ (اس کے پان٘و کچھ دراز ہوتے ہیں اس کی پیٹھ سیاہ اور شکم سفید ہے چون٘چ دراز جس کا اول کا آدھا حصہ گلابی اور آخر کا آدھا حصہ سیاہ ہوتا ہے اکثر تالابوں اور پانی کے پاس ہوتا ہے رات کو آواز دے کر اُڑتا ہے) ، کُتری ؛ لاط : Tringa goensis.

ٹَٹِیبا

گھرنی ، چکّر .

ٹَٹُّو پار ہونا

کام کا انجام پر پہن٘چنا، بیڑا پار ہونا

ٹَٹِھیا

دھات کی بنی ہوئی تھالی یا پلیٹ، جو ہندو استعمال کرتے ہیں

ٹَٹّی کا آئِینَہ

معمولی قسم کا پتلا قلعی دار شیشہ.

ٹَٹّی کا آئِینَہ

۔ایک قسم کا پَتلا قلعی دار شیشہ۔ ؎

ٹَٹّی کا شِیشَہ

رک ٹٹی کا آئینہ.

ٹَٹَرْوا

ایک قسم کا چان٘دی کا زیور

ٹَٹْٹانا

رک: ٹٹانا

ٹَٹْوانی

ٹٹو کی مادہ، چھوٹے قد کی گھوڑی

ٹَٹْیانا

چھپتے چھپاتے جانا ، ٹھٹکتے ہوئے جانا.

ٹَٹُّو سے

بلا سے، بیزار سے، میرے یا ہمارے اس سے

ٹَٹُنِیا

رک : ٹٹوانی

ٹَٹْرال

(ٹھٹیرا گری) برتنوں کی گولائی درست کرنے کا گول من٘ھ کا ہتوڑا.

ٹَٹاوَلی

ٹٹہری نام کی چڑیا ، کرّی

ٹَٹْڑی

ٹٹری، سرکا تاج

ٹَٹار دو پَہَر

سخت یا بھری دوپہر.

ٹَٹَھور توڑ

جوڑ جوڑ یا ہڈی ہڈی توڑ دینا (جامع اللغات)

ٹَٹْخارْنا

چلے جانے کو کہنا ، نکال دینا ، ٹرخانا

ٹَٹول میں رَہنا

تجسس کرنا ، ٹوہ میں رہنا.

ٹَٹْ پُونْجْیا

تھوڑی پون٘جی والا، کم مایہ، دیوالیہ، ادنیٰ سودا گر

ٹَٹّی جانا

پاخانے جانا، رفع حاجت کو جانا

ٹَٹّی دینا

ٹٹی کا پٹ بند کرنا.

ٹَٹُّو کو کوڑا، تازی کو اِشارَہ

عقل مند اشارے پر کام کرتا ہے، بے وقوف کو مار کر سمجھانا پڑتا ہے.

ٹَٹّی لِگنا

feel the urge to empty the bowels

ٹَٹّا لَگْنا

ٹٹا لگانا (رک) کا لازم

ٹَٹُّو چَلْنا

بس چلنا ، زور چلنا.

ٹَٹُّو کَسْنا

کسی معمولی یا ادنیٰ کام کے لیے تیاری کرنا ؛ سفر کے لیے آمادہ ہونا.

ٹَٹُّو سَوَار

وہ شخص یا سپاہی جو ٹٹو پر سوار ہو.

ٹَٹَّر بَنْدی

چراغاں وغیرہ کے واسطے بان٘س کے ٹھاٹھر تیار کرنا جن پر چراغ رکھ کر روشنی کی جاتی ہے.

ٹَٹّی کی آڑ

(حقیقت کو) چھپانے کا پردہ ، اوٹ ، پردہ.

ٹَٹْڑی پَر بَج رَہی ہے

اب کام مشکل ہورہا ہے، سخت کام ابھی پیش آرہا ہے.

ٹَٹْری گَنْجی ہونا

ٹٹری گنجی کرنا (رک) کا لازم

ٹَٹری گَنجی ہو جانا

be ruined, be thrashed

ٹَٹول لینا

کھوج لگا لینا ، معلوم کرلینا ، تلاش کرلینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹ کے معانیدیکھیے

ٹَٹ

TaTटट

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ٹَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تٹ، کنارا

Urdu meaning of TaT

  • Roman
  • Urdu

  • taT, kinaaraa

टट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ] तट

ٹَٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone