تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھٹ" کے متعقلہ نتائج

پَھٹ

پھٹنا کا اسم کیفیت (تراکیب میں مستعمل)

پُھٹ

طاق عدد ، اکیلا ، الگ ، علیحدہ ، منتشر کیا ہوا .

پِھٹ

لعنت ، نفرین ، پھٹکار .

پَھٹ سے

فوراً، اسی وقت (بلا تاخیر)، جھٹ سے، معاً، جلدی سے، بے تامّل، ابھی

پَھٹ پَڑے وہ سونا جس سے ٹُوٹیں کان

جس چیز سے انجام کار نقصان ہو اس کے وقتی یا ظاہری فائدے سے کیا حاصل، جس چیز یا بات کا انجام برا یا نقصان دہ ہو اس کے ظاہری فائدہ کو چھوڑ دینا چاہیے، پھٹ پڑے وہ سونا جس سے ٹوٹے کان

پَھٹ جانا

پھٹنا

پَھٹ پَڑْنا

افراط سے ہونا ، کثرت سے ہونا ، کثرت ہونا .

پَھٹ کے چَلْنا

۔ علےحدہ ہوکے چلنا۔ الگ راستہ اختیار کرنا۔ نفرت اور بیزاری ظاہر کرنے کے لئے ؎

پَھٹا پَھٹ

رک : پھٹ پھٹ .

پَھٹ پَھٹ

رک : پھٹ .

پَھٹ پَھٹانا

۰۱ رک : پھڑپھڑانا .

پَھٹ پَھٹ کَرنا

پھٹ پھٹ کی آواز پیدا کرنا، موٹر سائیکل چلانا

پَھٹ پَھْٹ کے بَرَسْنا

ٹوٹ ٹوٹ کر برسنا، زیادتی کے ساتھ بارش ہونا، بھاری بارش ہونا

پَھٹ پَھٹیا

موٹر سائیکل جس کے چلنے میں پھٹ پھٹ کی آواز نکلتی ہے

پَھٹے

پھٹا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹ کے معانیدیکھیے

پَھٹ

phaT•फट

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

پَھٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھٹ پھٹ
  • پھٹنا کا اسم کیفیت (تراکیب میں مستعمل)
  • تمان٘چے کی آواز، کسی چیز پر ہاتھ مارنے کی آواز، چابک یا کوڑے کی آواز، گیلے کپڑے کو پتھر کی لکڑی کے تختے پر مارنے کی آواز
  • مجازاً ختم، تمام
  • ضرب، ٹہوکا، ٹھوکا، وار

فعل متعلق

  • فوراً، اسی وقت (بلا تاخیر) جھٹ، معاً

شعر

Urdu meaning of phaT

  • Roman
  • Urdu

  • phaT phaT
  • phaTnaa ka ism-e-kaufiiyat (taraakiib me.n mustaamal
  • tamaa.nche kii aavaaz, kisii chiiz par haath maarne kii aavaaz, chaabuk ya ko.De kii aavaaz, giile kap.De ko patthar kii lakk.Dii ke taKhte par maarne kii aavaaz
  • majaazan Khatm, tamaam
  • zarab, Tahokaa, Thokaa, vaar
  • fauran, usii vaqt (bala taaKhiir) jhaT, maan

English meaning of phaT

Noun, Feminine

  • bursting
  • phut, sound of a slap or thump
  • sound of a blow or stroke

Adverb

  • immediately, instantly, at once
  • tear

फट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज के फटने से होनेवाला शब्द।
  • फटने की क्रिया या भाव।
  • फटने की क्रिया या भाव
  • किसी वस्तु के फटने से होने वाली ध्वनि या आवाज़
  • वाहन, मशीन आदि के चलने से होने वाली ध्वनि
  • किसी चौड़ी, हलकी, कड़ी तथा पतली चीज़ पर आघात करने से होने वाली ध्वनि या शब्द।

پَھٹ سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone