تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھٹْیالی" کے متعقلہ نتائج

بَھٹْیالی

ایک راگنی کا نام، جوعام طور پرملاح پانی کے بھاؤ کی سمت کشتی کی روانی کے ساتھ گاتے ہیں

بَھٹْیالا

بھٹی پر کام کرنے والا .

بَھٹْیال

امام حسین یا امام حسن کے حال میں پڑھا جانے والا مرثیہ

بَٹْلا

چاول دال وغیرہ پکانے کا چوڑے من٘ھ کا گول برتن ، دیگ ، دیگچہ.

بَٹْلی

مارواڑ، راجستھان میں پہنی جانے والی پگڑی

بَھٹھولی

ٹھٹھیروں کی مٹی کی بنی ہوئی وہ چھوٹی بھٹی جس میں کسی چیز کو گلانے سے پہلے تاپتے یا لال کرتے ہیں .

بھٹیاری

بھٹیارا (رک) سے منسوب .

بَٹُلا

چاول دال وغیرہ پکانے کا چوڑے من٘ھ کا گول برتن ، دیگ ، دیگچہ.

بِٹْلُو

ہلدی کی طرح زرد چھال کا قدرے بودار، ایک جن٘گلی درخت.

بَٹلوئی

brass utensil for drinking water and cooking

بَھٹُلا

ارہر، چنے اور مون٘گ کے ملے ہوئے آٹے کی روٹیاں یا چپاتیاں

بَٹْلوہی

وہ پیتل کا ظرف جس میں ہندو پانی رکھتے استعمال کرتے اورکھانا پکاتے ہیں، لٹیا.

بَھٹْھیال

امام حسین یا امام حسن کے حال میں پڑھا جانے والا مرثیہ

باٹْلی والا

Batliwala (surname)

بَھٹول

بدبخت ، بد .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹْیالی کے معانیدیکھیے

بَھٹْیالی

bhaTyaalii•भटयाली

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَھٹْیالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک راگنی کا نام، جوعام طور پرملاح پانی کے بھاؤ کی سمت کشتی کی روانی کے ساتھ گاتے ہیں

Urdu meaning of bhaTyaalii

  • Roman
  • Urdu

  • ek raaginii ka naam, jo aam taur par mallaah paanii ke bhaav kii simt kshati kii ravaanii ke saath gaate hai.n

English meaning of bhaTyaalii

Noun, Feminine

  • Bengali boatmen's song

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھٹْیالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھٹْیالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone