تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکَٹ" کے متعقلہ نتائج

اُکَٹ

غلطی نکالنا، اَکت

اَکَٹ

جو نہ توڑے ٹوٹے اور نہ کاٹے کٹے ، سخت مضبوظ ، اٹل ؛ اپنے مقام یا اپنے موقف سے نہ ہٹنے والا .

اُکَٹھا

سوکھا اور بل کھائی ہوئی لکڑی کا درخت یا گُدّا وغیرہ .

اُکَٹْنا

عیب بکھاننا ، بری بھلی سنانا ، پرد چاک کرنا ، طنزیہ بیان کرنا .

اِکَٹّھی

اکٹھا کی تانیث .

اِکَٹّھا

ایک وقت میں، ایک ساتھ، ایک دفعہ میں

اُکْٹا

اکٹنا (رک) سے حالیۂ تمام (ماخوذ : پلیٹس) ، عموماً ذیل کی ترکیب میں مستعمل .

اِکْٹا

(نگینہ سازی) جوہریوں کی مان جس پر جواہرات کو گھس کر سڈول جانا ہے .

اَکْٹَر

اداکار (رک) .

اِکَٹّھا کَرنا

collect

اُکْٹانا

اَکٹنا (رک) سے متعدی المتعدی .

اُکْٹا پیچی

(طرفین سے) شکوہ شکایاث کا دفتر کھلنا ؛ ایک دوسرے کے خاندانی یا ذاتی عیوب بیان کر کے رسوا کرنا .

اَکْٹُوبَر

سال عیسوی کا دسواں مہینہ جو 31 دن کا ہوتا ہے

اُکْٹُوپَس

سر کے بل چلنے والا بے ریڑھ کا ایک سمندری جانور جو شکار کو اپنے آٹھ بازووں سے چوس چوس کر مار ڈالتا ہے .

اُکْٹا پانْچی

اُکْٹا پینچی

اِک ٹَنْگا

one legged

ذات اُکَٹ ڈالْنا

اصل نسل بیان کردینا، حسب نسب کے عیوب ظاہر کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُکَٹ کے معانیدیکھیے

اُکَٹ

ukaTउकट

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اُکَٹ کے اردو معانی

  • غلطی نکالنا، اَکت

شعر

Urdu meaning of ukaT

  • Roman
  • Urdu

  • Galatii nikaalnaa, ukt

English meaning of ukaT

  • finding faults

उकट के हिंदी अर्थ

  • रुक उक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُکَٹ

غلطی نکالنا، اَکت

اَکَٹ

جو نہ توڑے ٹوٹے اور نہ کاٹے کٹے ، سخت مضبوظ ، اٹل ؛ اپنے مقام یا اپنے موقف سے نہ ہٹنے والا .

اُکَٹھا

سوکھا اور بل کھائی ہوئی لکڑی کا درخت یا گُدّا وغیرہ .

اُکَٹْنا

عیب بکھاننا ، بری بھلی سنانا ، پرد چاک کرنا ، طنزیہ بیان کرنا .

اِکَٹّھی

اکٹھا کی تانیث .

اِکَٹّھا

ایک وقت میں، ایک ساتھ، ایک دفعہ میں

اُکْٹا

اکٹنا (رک) سے حالیۂ تمام (ماخوذ : پلیٹس) ، عموماً ذیل کی ترکیب میں مستعمل .

اِکْٹا

(نگینہ سازی) جوہریوں کی مان جس پر جواہرات کو گھس کر سڈول جانا ہے .

اَکْٹَر

اداکار (رک) .

اِکَٹّھا کَرنا

collect

اُکْٹانا

اَکٹنا (رک) سے متعدی المتعدی .

اُکْٹا پیچی

(طرفین سے) شکوہ شکایاث کا دفتر کھلنا ؛ ایک دوسرے کے خاندانی یا ذاتی عیوب بیان کر کے رسوا کرنا .

اَکْٹُوبَر

سال عیسوی کا دسواں مہینہ جو 31 دن کا ہوتا ہے

اُکْٹُوپَس

سر کے بل چلنے والا بے ریڑھ کا ایک سمندری جانور جو شکار کو اپنے آٹھ بازووں سے چوس چوس کر مار ڈالتا ہے .

اُکْٹا پانْچی

(طرفین سے) شکوہ شکایاث کا دفتر کھلنا ؛ ایک دوسرے کے خاندانی یا ذاتی عیوب بیان کر کے رسوا کرنا .

اُکْٹا پینچی

(طرفین سے) شکوہ شکایاث کا دفتر کھلنا ؛ ایک دوسرے کے خاندانی یا ذاتی عیوب بیان کر کے رسوا کرنا .

اِک ٹَنْگا

one legged

ذات اُکَٹ ڈالْنا

اصل نسل بیان کردینا، حسب نسب کے عیوب ظاہر کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُکَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُکَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone