تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھٹّی" کے متعقلہ نتائج

بَھٹّی

آبکاری ، شراب خانہ

باٹی

چھوٹی اورموٹی نمکین روٹی کی گول ٹکیا، جو توے کے بغیرانگاروں پر رکھ کر سین٘کتے اور توڑ کر گھی میں ڈالتے ہیں، روٹی جو کوئلوں یا اپلوں پر پکائی جائے

بَھٹَئی

مدح، ستائش، تعریف، خوشامد، چاپلوسی

بَھٹّی بَہْنا

ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)

بَھٹّی چَڑھْنا

”بھٹی چڑھانا (رک) کا لازم .

بَھٹّی جھونْکنا

(کوڑا کرکٹ گھاس پھونس لکڑی ایندھن ڈال کر) بھاڑ کو گرم کرنا

بَھٹّی دار

مے فروش ، کلال .

بَھٹّی ٹَپَکْنا

ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)

بَھٹّی چَڑھانا

صاف کرنے کے لئے کپڑے صابن وغیرہ لگا کر جوش دینا

بَھٹّی پَسِیجْنا

بھٹی میں لگائے ہوئے کپڑوں پر بھاپ کا اثر ہو جانا اور میل کٹنا

بَھٹّی میں جھونْکنا

برباد کرنا، تباہ کرنا

بِھٹّی ہو جانا

سر ہو جانا، پیچھے پڑ جانا، چمٹ جانا، سائے کی طرح لپٹا رہنا، ہمزاد بن جانا، جم ہو جانا

بَھٹَئی کَرْنا

شکار پر چاروں طرف سے لے دے کرنا، بھٹوں پر ہلّا کرنا، بھٹوں میں سے خرگوش کو نکالنا

باٹی گھاٹی

رک : باٹ گھاٹ نمبر ۲

چُونے کی بَھٹّی

وہ جگہ جہاں کن٘کر پتھر جلائے جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹّی کے معانیدیکھیے

بَھٹّی

bhaTTii•भट्टी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَھٹّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آبکاری ، شراب خانہ
  • آتشدان ، بڑا چولہا (دھوبیوں ، لوہاروں اور شیشہ گروں وغیرہ کا)
  • زرگروں کی کٹھالی جس میں سونا گلا کر صاف کیا جاتا ہے .
  • وہ جگہ جہاں شراب کشید کی جائے
  • دُھنی ، عاشق
  • وہ زمین جو کسی کو اس کے خرچ کے لیے عطا کی جائے .

شعر

Urdu meaning of bhaTTii

  • Roman
  • Urdu

  • aabakaarii, sharaab Khaanaa
  • aatishdaan, ba.Daa chuulhaa (dhobiyo.n, lohaaro.n aur shiisha guro.n vaGaira ka
  • zaragro.n kii kaThaalii jis me.n sonaa gala kar saaf kiya jaataa hai
  • vo jagah jahaa.n sharaab kashiid kii jaaye
  • dhunii, aashiq
  • vo zamiin jo kisii ko is ke Kharch ke li.e ata kii jaaye

English meaning of bhaTTii

Noun, Feminine

भट्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आबकारी, शराब ख़ाना
  • अग्नार, बड़ा चूल्हा (धोबियों, लोहारों आदि का)
  • सुनारों की कठाली जिस में सोना गला कर साफ़ किया जाता है
  • वो जगह जहां शराब बनाई जाये
  • भट्ठी

بَھٹّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone