تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوجَھٹ" کے متعقلہ نتائج

اَوجَھٹ

(جنات، بھوت پریت وغیرہ کا) اثر، جھپٹا

اُوجَٹ

اک : اجٹ ۔

اوجَھل

غائب، پوشیدہ، پنہاں، چھپا ہوا، نگاہوں سے دُور

اَوگَھٹ

وہ راستہ جو ناہموار ہو، دشوارگزار، اجاڑ، سنگلاخ، ناقابل گزر

اوجھا

منتر یا جھاڑ پھونک کرنے والا شخص، ساحر، شعبدہ باز، یہ کام کرنے والوں کی گوت

اَجُوٹھا

رک : اجھوٹھ

اَوْجَھڑ

چوٹ، صدمہ، ضرب، ٹھوکر، ٹھیس، جھپٹ، مار

اُوبَھٹ

دشوار گزار ، ڈھالو ۔

اوجْھ

(جانور یا انسان کا) معدہ، اوجھڑی، انتڑیاں، (مجازاً) پیٹ

اُجَّٹ

ناتربیت یافتہ پہلوان

اُجَٹ

اجڈ جو زیادہ فصیح ہے، نا ترتیب یافتہ پہلوان، انگھڑ، غیر مہذب

اُلْجھا

الجھانا، الجھنا(رک) کا حالیہ تمام. ۱. مصروف و مشغول ، (کسی کام میں) پھنسا ہوا.

اُلْجھی

الجھا (رک) کا تانیث اور بیشتر تکرار کے ساتھ مستعمل ، جیسے : اس وقت انہوں نے عجیب الجھی الجھی باتیں کیں .

اَوجَھڑ کی آنا

ہاتھ سے جھڑپ دینا۔

اَوگَھٹ چَلے نَہ چَوپَٹ گِرے

ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، نہ ٹیڑھی چال چلو گے نہ مصیبت میں گھرو گے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوجَھٹ کے معانیدیکھیے

اَوجَھٹ

aujhaT•औझट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: بھوت

  • Roman
  • Urdu

اَوجَھٹ کے اردو معانی

قدیم/فرسودہ

  • (جنات، بھوت پریت وغیرہ کا) اثر، جھپٹا

Urdu meaning of aujhaT

  • Roman
  • Urdu

  • (jinnaat, bhuut pret vaGaira ka) asar, jhapTa

औझट के हिंदी अर्थ

प्राचीन

  • (भूत प्रेत आदि का) असर, झपटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوجَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوجَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone