تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھٹْیانا" کے متعقلہ نتائج

بَھٹْیانا

دریا کے بہاو کی طرف چلنا ، سمندر میں بھاٹا آنا ، سمندر میں پانی کا نیچے اُترنا .

بَھٹھیانا

دریا کے بہاو کی طرف چلنا، سمندر میں بھاٹا آنا، سمندر میں پانی کا نیچے اُترنا

بَھٹھیانا

بیٹھنا

(شطرنج وغیرہ) مہرے کا گھر میں رہنا

باٹْنا

تقسیم کرنا، حصے لگانا

بَٹْنا

تقسیم ہونا

بَھٹْکانا

بھٹکنا کا تعدیہ، راہ ضلالت پر ڈالنا، گمراہ کرنا، فریب دینا

بَھٹْیالا

بھٹی پر کام کرنے والا .

بَٹانا

بان٘ٹ لینا، کچھ حصہ چھوڑ کر کچھ حصہ لے لینا

باٹْھنا

رک : باٹنا

بٹانی

ریشم کے ڈورے بٹنے کا چوبی لٹو.

بُٹْنا

وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا

بُٹْنی

وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا

بُٹْنہ

بیٹیْوں

بیٹی کی جمع (مغیرہ صورت) اور ترکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹْیانا کے معانیدیکھیے

بَھٹْیانا

bhaTyaanaa•भटयाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَھٹْیانا کے اردو معانی

فعل

  • دریا کے بہاو کی طرف چلنا ، سمندر میں بھاٹا آنا ، سمندر میں پانی کا نیچے اُترنا .
  • مجازاً کسی شخص کو پست کرنا ، برباد کرنا .

فعل متعدی

  • بھٹّی میں پکانا .

Urdu meaning of bhaTyaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dariyaa ke bahaav kii taraf chalnaa, samundr me.n bhaaTaa aanaa, samundr me.n paanii ka niiche utarnaa
  • majaazan kisii shaKhs ko past karnaa, barbaad karnaa
  • bhaTTii me.n pakaanaa

English meaning of bhaTyaanaa

Verb

  • flow out to sea, recede
  • ruin (a person)

Transitive verb

  • boil or burn in a cauldron or kiln

بَھٹْیانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھٹْیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھٹْیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone