تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکْنا" کے متعقلہ نتائج

بَکْنا

منھ ہی منھ میں کہنا

بَکْنا جُھکنا

برا بھلا کہنا، ڈانٹنا

یاوَہ بَکْنا

بیہودہ بکنا، بکواس کرنا

واہِیّات بَکْنا

بیہودہ بات کہنا، بدکلامی کرنا، مہمل اور غلط باتیں زبان پر لانا، خرافات بکنا

واہی تَواہی بَکْنا

رک : واہی تباہی بکنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَشْت ہونا پَشْٹَم بَکْنا

الٹی سیدھی ہان٘کنا ، اول فول بکنا .

جو مُنہ میں آئے بَکْنا

سوچے سمجھے بغیر بات کرنا ، بولئے میں غور تامل نہ کرنا.

باتیں بَکْنا

فضول یا مہمل باتیں کرنا.

جُھوٹ بَکْنا

(حقارت اور غصے کے موقع پر) لغو اور جھوٹی باتیں کہنا ، جھوٹ بولنا .

گالِیاں بَکْنا

برا بھلا کہنا، بد زبانی کرنا، فحش باتیں کرنا

کُفْر بَکْنا

اللہ یا اس کے دین سے انکار یا مذمت کے الفاظ زبان سے ادا کرنا، کفر کی باتیں کرنا، کلمات کفر منھ سے نکالنا

فُضُول بَکْنا

لغو باتیں کرنا ، بکواس کرنا ، لغو گوئی ، بے بنیاد اور بے اصل باتیں ، بے سرو پا باتیں.

پُوچ بَکْنا

فضول بیہودہ اور لایعنی باتیں کرنا .

لَغْو بَکْنا

بیہودہ بکنا، واہیات باتیں زبان پر لانا، بے ہودہ باتیں کرنا، بے سود اور بے معنی باتیں کرنا

لَب پَر بَکْنا

من٘ھ در من٘ھ بکنا، من٘ھ پر بیہودہ بکنا

گِھچ پِچپِچ بَکْنا

اس قدر جلدی جلدی بولنا کہ کچھ سمجھ میں نہ آئے.

اَلَّم غَلَّم بَکْنا

بکواس کرنا، فضول بات کرنا

وائی تَوائی بَکْنا

رک : واہی تباہی بکنا ۔

اَناپ شَناپ بَکْنا

drivel, talk nonsense

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکْنا کے معانیدیکھیے

بَکْنا

baknaaबकना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • منھ ہی منھ میں کہنا
  • بکواس کرنا، ممہمل بات کہنا
  • منھ سے نکالنا، زبان سے کہنا، (نازیبا بات کے لیے)
  • برابھلا کہنا، ڈانٹنا

Urdu meaning of baknaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh hii mu.nh me.n kahnaa
  • bakvaas karnaa, mamahmal baat kahnaa
  • mu.nh se nikaalnaa, zabaan se kahnaa, (naazebaa baat ke li.e
  • buraabhlaa kahnaa, Daa.nTnaa

English meaning of baknaa

Intransitive verb

  • to prate, chatter, jabber, babble to rail (at )
  • to rave
  • to indulge in obscene or ribald talk

बकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • मुँह ही मुँह में कहना
  • उटपटांग या व्यर्थ की बहुत-सी बातें कहना, व्यर्थ बहुत बोलना, निरर्थक बातें करते रहना, बकवास
  • निरर्थक बातों या शब्दों का उच्चारण करना, प्रलाप करना, बड़बड़ाना
  • बुराभला कहना, डाँटना

بَکْنا کے مترادفات

بَکْنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکْنا

منھ ہی منھ میں کہنا

بَکْنا جُھکنا

برا بھلا کہنا، ڈانٹنا

یاوَہ بَکْنا

بیہودہ بکنا، بکواس کرنا

واہِیّات بَکْنا

بیہودہ بات کہنا، بدکلامی کرنا، مہمل اور غلط باتیں زبان پر لانا، خرافات بکنا

واہی تَواہی بَکْنا

رک : واہی تباہی بکنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَشْت ہونا پَشْٹَم بَکْنا

الٹی سیدھی ہان٘کنا ، اول فول بکنا .

جو مُنہ میں آئے بَکْنا

سوچے سمجھے بغیر بات کرنا ، بولئے میں غور تامل نہ کرنا.

باتیں بَکْنا

فضول یا مہمل باتیں کرنا.

جُھوٹ بَکْنا

(حقارت اور غصے کے موقع پر) لغو اور جھوٹی باتیں کہنا ، جھوٹ بولنا .

گالِیاں بَکْنا

برا بھلا کہنا، بد زبانی کرنا، فحش باتیں کرنا

کُفْر بَکْنا

اللہ یا اس کے دین سے انکار یا مذمت کے الفاظ زبان سے ادا کرنا، کفر کی باتیں کرنا، کلمات کفر منھ سے نکالنا

فُضُول بَکْنا

لغو باتیں کرنا ، بکواس کرنا ، لغو گوئی ، بے بنیاد اور بے اصل باتیں ، بے سرو پا باتیں.

پُوچ بَکْنا

فضول بیہودہ اور لایعنی باتیں کرنا .

لَغْو بَکْنا

بیہودہ بکنا، واہیات باتیں زبان پر لانا، بے ہودہ باتیں کرنا، بے سود اور بے معنی باتیں کرنا

لَب پَر بَکْنا

من٘ھ در من٘ھ بکنا، من٘ھ پر بیہودہ بکنا

گِھچ پِچپِچ بَکْنا

اس قدر جلدی جلدی بولنا کہ کچھ سمجھ میں نہ آئے.

اَلَّم غَلَّم بَکْنا

بکواس کرنا، فضول بات کرنا

وائی تَوائی بَکْنا

رک : واہی تباہی بکنا ۔

اَناپ شَناپ بَکْنا

drivel, talk nonsense

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone