تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِچَکْنا" کے متعقلہ نتائج

اِچَکْنا

کتے یا بندر کی طرح دانت نکالنا (پلیٹس) ۔

اُچَکْنا

to jump, to up, to get high

ہِچَکنا

ہچرمچرکرنا، جھجکنا، پس و پیش کرنا، متردد ہونا، تذبذب میں ہونا، آگا پیچھا، سوچنا، ڈگمگانا، تامل کرنا

لے اُچَکْنا

لے کر بھاگ جانا .

باگ اُچَکْنا

باگ اٹھنا

طَبِیعَت اُچَکْنا

دل میں امنگ پیدا ہونا ، طبیعت میں ولولہ اٹھنا ، جی چاہنا.

ہاتھوں اُچَکنا

آدمی یا کسی جانور کا بہت اُچھلنا، کسی چیز کا انتہائی جست کرنا

تَقدِیر اُچَکنا

تقدیر بگڑنا

مُنہ سے بات اُچَکنا

رک : منہ سے بات چھیننا جو زیادہ مستعمل ہے

اُوچَکْنا

رک : اُچکنا۔

ہِچکانا

زبردستی لینا ، چھین لینا ؛ جھٹکا دینا ، دھکا دینا ؛ روکنا

اُچْکانا

کسی قائم جگہ سے ہلا دینا، دفعۃً اوپراٹھانا یا ابھارنا

ہَچکانا

झोंका देकर हिलाना

اَچْکَنْ

چولی دامن کا گھٹنوں سے نیچے تک لمبا لباس جس میں دونوں طرف پردہ اور گریبان سے کمر توئی یا کمر پٹی تک کاج اور بٹن ہوتے ہیں، ایک لمبا کوٹ جس میں دونوں طرف پردہ اور گلے سے کمر پٹی تک بٹن ہوتے ہیں، شیروانی کی شبیہ کا ایک عورتوں کا ایک لباس

اَچِکَّن

بے سلیقہ، بے ادب، ناتراشیدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِچَکْنا کے معانیدیکھیے

اِچَکْنا

ichaknaa•इचकना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اِچَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کتے یا بندر کی طرح دانت نکالنا (پلیٹس) ۔

Urdu meaning of ichaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • kutte ya bandar kii tarah daa.nt nikaalnaa (pleTs)

इचकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • कुत्ते या बंदर की तरह दाँत निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِچَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِچَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone