تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچَکْنا" کے متعقلہ نتائج

بِچَکْنا

یکایک چون٘ک پڑنا، اچھل پڑنا (حیرت یا احتیاط وغیرہ کی بنا پر)

بِچْکَنّا

بچلی ان٘گلی ، ان٘گشت شہادت سے متصل ان٘گلی ؛ رک : بچ (تحتی الفاظ)

بَھچَکْنا

حیرت زدہ ہونا، بھوں٘چکّا ہو جانا، مبہوت رہ جانا

بِھچَکنا

حیرت زدہ ہونا ، بھوں٘چکّا ہو جانا ، مبہوت رہ جانا .

بَچْکانہ

بچوں جسیی حرکت کرنا، حماقت کرنا، نا سمجھی بھری باتیں کرنا، بے وقوف

بَچکانا

کھتک کا لڑکا، وہ زنانہ لڑکا جسے کسی دوسرے زنانے نے پالا ہو، ہیجڑا

بُھچَکنا

लँगड़ाते हुए चलना

بِچْکَنّی

ایک قسم کی بالی، بچکنّا کی تصغیر

بَچنا

تھوڑی سی کسر رہنا، ضرر پہن٘چتے پہن٘چتے رہ جانا

بِلَکْنا

تڑپ کے رونا، سسکیاں بھر کر رونا، مچل کر رونا، زار زار رونا (بچوں کی طرح)

بِدَکْنا

جانور کا ڈر کر یا بگڑ کر بھڑکنا، جھجکنا، رکنا، پیچھے ہٹنا، بھاگ جانا

بِسَکْنا

رک : بِکَسنا.

بِچَلْنا

۱. لغزش کرنا، پھسلنا ، کھسلنا .

بِجَکْنا

بجبجانا

بِچَرْنا

ادھر ادھر پھرنا ، مٹر گشتی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچَکْنا کے معانیدیکھیے

بِچَکْنا

bichaknaa•बिचकना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بِچَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • یکایک چون٘ک پڑنا، اچھل پڑنا (حیرت یا احتیاط وغیرہ کی بنا پر)
  • ناز و ادا سے اچکنا
  • دورہٹنا، چمک کر اور چون٘ک کر بھاگنا، بدکنا
  • ڈرنا، چمکنا، خوفزدہ ہونا
  • گھبرانا

Urdu meaning of bichaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • yakaayak chaunk pa.Dnaa, uchhal pa.Dnaa (hairat ya ehtiyaat vaGaira kii banaa par
  • naaz-o-ada se uchaknaa
  • duur haTnaa, chamak kar aur chaunk kar bhaagnaa, bidaknaa
  • Darnaa, chamaknaa, Khaufazdaa honaa
  • ghabraanaa

English meaning of bichaknaa

Intransitive verb

  • be alarmed, be startled
  • be disappointed, retreat, run away, back out, withdraw consent
  • sprain
  • take fright

बिचकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • इस प्रकार कुछ टेढ़ा होना जिससे अप्रसन्नता, अरुचि आदि सूचित हो
  • नाराज़ होना
  • घृणा आदि से मुँह सिकोड़ना
  • अप्रसन्नता व्यक्त करने के लिए मुँह बनाना
  • चौंकना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone