تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھکْنا" کے متعقلہ نتائج

جَھکْنا

بکواس کرنا ، بکنا ، بُرا بھلا کہنا (عموماً بکنا کے ساتھ مستعمل).

جُھکْنا

نیچا ہونا ، خمیدہ ہونا ، مڑنا ، ٹیڑھا ہونا ، دہرا ہونا ، خم کھانا.

دِل جُھکْنا

مائل ہونا ، راغب ہونا ؛ تسلم کرنا.

آنکھیں جُھکْنا

آن٘کھیں جھکانا کا لازم (اکثر جھک آنا بھی مستعمل)

رات جُھکْنا

رات گزرنا .

سَر جُھکْنا

سر جُھکانا (رک) کا لازم ، سرنیچا ہونا.

آنکھ جُھکْنا

شرم سے آن٘کھ نیچی ہونا، شرمسار ہونا

اَنْدھیری جُھکْنا

کالی گھٹا کا زور شور سے چھانا، ابر سیاہ کے سبب سے فضا کا تاریک ہونا

بادَل جُھکْنا

بادلوں کا بہت نیچا دکھائی دینا .

آن جُھکْنا

آکر جھکنا، جھک پڑنا

چَھت جُھکْنا

(قبالت) رحم کا نیچے کو آجانا جو بچے کی پیدائش کا وقت قریب ہونے کی علامت ہے.

کَمَر جُھکْنا

مرض، ضعیفی یا کمزوری سے سیدھا نہ چل سکنا، کمر کا خمیدہ ہو جانا، کمر کا کبڑا ہو جانا

گَرْدَن جُھکْنا

گردن نیچی ہونا، گردن خم ہونا، سرجھکنا

تیوَر جُھکْنا

افسردہ ہونا، غمگین ہونا

پیشانی جُھکْنا

شکر گذار ہونا، ممنون ہونا، احسان مند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھکْنا کے معانیدیکھیے

جَھکْنا

jhaknaa•झकना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَھکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بکواس کرنا ، بکنا ، بُرا بھلا کہنا (عموماً بکنا کے ساتھ مستعمل).

فعل متعدی

  • ڈھان٘کنا.

Urdu meaning of jhaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • bakvaas karnaa, baknaa, buraa bhala kahnaa (umuuman baknaa ke saath mustaamal)
  • Dha.nknaa

English meaning of jhaknaa

Intransitive verb

झकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • झकझक या बकवास करना; झख मारना
  • मचलना; बड़बड़ाना
  • झगड़ा करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone