تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْنا" کے متعقلہ نتائج

تَکْنا

۱. بغور دیکھنا ، گھورنا ، ٹکٹکی بان٘دھنا ، دیکھنا .

تَقَنُّع

قناع پہننا، یہ ایک قسم کی ٹوپی ہے

تَکْنَنا

۔(ھ۔) متدی۔۱۔دیکھنا۔ بغور دیکھنا۔ ٹکٹکی باندھنا۔ ۲۔آسرا رکھنا۔ امید رکھنا۔ انتظار کرنا۔ راہ دیکھنا۔ ۳۔گھوٗرا گھاری کرنا۔ نیت بد سے دیکھنا۔ نظر بازی کرنا۔ ۴۔لینے کا ارادہ رکھنا۔ دانت رکھنا۔ اُڑانے یا چُرانے کا موقع دیکھنا۔ جیسے مال تکنا۔ ۵۔(عم) اختیار کرنا۔ لینا۔ قبول کرنا۔ منظور کرنا۔ سب کام تھکا تو بُرا کام تَکا۔

باٹ تَکْنا

wait for

راہ تَکْنا

راہ دیکھنا، انتظار کرنا

صُورَت تَکْنا

تعجب سے مُنہ دیکھتے رہ جانا، مُنہ تکنا

راسْتَہ تَکْنا

راستہ دیکھنا ، انتظار کرنا ، منتظر ہونا .

رَسْتَہ تَکْنا

رستہ دیکھنا ، اِنتظار کرنا.

سَہارا تَکْنا

بھروسہ کرنا، آسرا تلاش کرنا، ڈھونڈھنا، مدد کی توقع رکھنا، امید رکھنا، آس لگانا

دَرْوازَہ تَکْنا

شِدّت سے انتظار کرنا ، راہ دیکھنا.

ہاتھ مُنھ تَکْنا

مدد کا طالب ہونا ، مالی مدد چاہنا ؛ حسرت سے دیکھنا ، بے کسی سے نظر کرنا ۔

پَرایا ہاتھ تَکْنا

depend upon others for one's livelihood or needs

کِسی کا مُنہ تَکْنا

حالتِ مجبوری میں کسی کا منہ دیکھنا ، عاجزانہ نظر ڈالنا

مُتَشَکّی نَظَر سے تَکْنا

مشکوک نگاہ سے دیکھنا، شک و شبہ سے دیکھنا

مُلَر مُلَر تَکْنا

look innocently, look helplessly

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْنا کے معانیدیکھیے

تَکْنا

taknaa•तकना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۱. بغور دیکھنا ، گھورنا ، ٹکٹکی بان٘دھنا ، دیکھنا .
  • ۱. (راہ وغیرہ کے ساتھ) مسلسل انتظار میں دیکھتے رہنا ، انتظار کرنا.
  • ۳. آسرا رکھنا امید رکھنا ، آس لگانا (من٘ھ وغیرہ کے ساتھ) .
  • ۴. (موقع کی) تاک میں رہنا.
  • ۵. (نیت بد سے) دیکھنا ، (پر) دان٘ت رکھنا ، (فعل بد کے لیے تلاش کرنا ، تاڑنا .
  • ۶. قبول کر لینا ، اختیار کرنا ، منظور کرنا.

شعر

Urdu meaning of taknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. baGaur dekhana, ghuurnaa, TikTikii baandhnaa, dekhana
  • ۱. (raah vaGaira ke saath) musalsal intizaar me.n dekhte rahnaa, intizaar karnaa
  • ۳. aasraa rakhnaa ummiid rakhnaa, aas lagaanaa (munh vaGaira ke saath)
  • ۴. (mauqaa kii) taak me.n rahnaa
  • ۵. (niiyat bad se) dekhana, (par) daant rakhnaa, (feale bad ke li.e talaash karnaa, taa.Dnaa
  • ۶. qabuul kar lenaa, iKhatiyaar karnaa, manzuur karnaa

English meaning of taknaa

Transitive verb

तकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ताकना, देखना
  • आश्रय, सहायता आदि पाने के लिए किसी की ओर देखना। जैसे-अकाल में प्रजा राजा की ओर तकती है।
  • ताड़ना
  • आसरा रखना, उम्मीद रखना, आस लगाना
  • ताकना; देखना
  • ग़ौर से देखना, घूरना, टिकटिकी बांधना
  • किसी की ओर बुरी दृष्टि या भाव से देखना
  • प्रतीक्षा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone